یوسف-2
محفلین
سوری میں تھوڑا لیٹ ہوگیا اور پردیسی بھائی نے کچھ کہنے کے لئے چھوڑا ہی نہیں
- ”زیر بحث مسئلہ “ کا دینی اور اخلاقی دائرے میں تو بہترین جواب سسٹر @زرقا مفتی نے ہی دیا ہے
- پردیسی بھائی نے ”تاریخی“ جواب دیا ہے کہ ایسا ایسا اور ایسا ہوتا ہے، پھر وہ (اپنے یا آپ کے ) ”منہ کا ذائقہ“ بدلنے کے لئے ”اخلاقی دائرے“ سے باہر نکل گئے۔
- اور @امجد میانداد بھائی نے منطقیانہ جواب دیا ہے اور خوب دیا ہے۔