او تہاڈا اللہ بھلا کرے ۔۔۔ پاء جی سامنے محترمہ ہیں ۔۔ جن کا میں بذات خود بہت احترام کرتا ہوں
چلیں خیر ۔۔
ایک تو جب شادی محبت کی ہو تو تب بھی بیوی محبوب کا درجہ پا تی ہے ۔۔۔ مگر دو تین سال تک (زیادہ تر میں ایسے ہی ہوتا ہے) ۔۔ اکا دکا آخر تک محبت پر قائم رہیں اس کی مثال نہیں دی جاسکتی
دوسرا جب میاں بیوی کا مزاج ایک جیسا ہو، یا شادی کے کچھ عرصہ بعد (یہ عرصہ تقریباً 15 سال سے زائد کا ہو سکتا ہے) بیوی محبوبہ کا درجہ پاتی ہے
زیدہ تر کیسز میں ایسا ہی دیکھا گیا ہے ۔۔
باقی میری نظر میں محبوبہ بیوی ہی ہونی چاہئے ۔۔۔ باقی ۔۔۔ ۔۔۔