محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کیا یہ کھلا تضاد نہیں
نہیں اس تضاد کی کیا بات ہوئی بھلا ،محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کیا یہ کھلا تضاد نہیں
خواب دیکھنا بری بات نہیں لیکن خواب میں دیکھ کیا رہے ہیں اس پر کلام کیا جاسکتا ہے۔نہیں اس تضاد کی کیا بات ہوئی بھلا ،
سپنے دیکھنا کوئی جرم تھوڑی ہے ۔
لڑکے بھی تو سنڈریلا کے خواب ہی دیکھتے ہیں۔۔۔
درحقیقت محبت کی بنیاد رکھی ہی غرض پر جاتی ہے ۔خواب دیکھنا بری بات نہیں لیکن خواب میں دیکھ کیا رہے ہیں اس پر کلام کیا جاسکتا ہے۔
ویسے میرا اشارہ محبت اور دولت کی طرف ہے۔ یعنی دولت اگر محبت کی بنیاد ہے تو پھر محبت تو نہ ہوئی ۔۔۔ ضرورت ہوگئی۔
واقعی دنیا کے محبت غرض کے لیے ہی ہے۔ لیکن ایک محبت ایسی ہے جو بے غرض ہے "يا ابن آدم أنا لك محب" ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔ کون سر کٹانے کے لیے تیار نہ ہو۔درحقیقت محبت کی بنیاد رکھی ہی غرض پر جاتی ہے ۔
اس سے متفق نہیں ہوں۔ والدین کی اپنی اولاد سے اور اولاد کی اپنے والدین اور بہن بھائیوں سے محبت بے غرض ہوتی ہےواقعی دنیا کے محبت غرض کے لیے ہی ہے۔ لیکن ایک محبت ایسی ہے جو بے غرض ہے "يا ابن آدم أنا لك محب" ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔ کون سر کٹانے کے لیے تیار نہ ہو۔
آپ کی رائے کا احترم ۔۔۔ لیکن پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا لیکن حالات اور واقعات کی بنیاد پر اپنی رائے بدل چکا ہوں۔ خاندان میں وہی بچہ پیارا لگتا ہے جو کما کر لاتا ہے، چاہے کتنا ہی برا کیوں نہ ہو۔ ماں اسی کی بلائیں لیتی ہے۔ لیکن نکما بچہ چاہے کتنا ہی نیک ہو ہمیشہ گالیاں ہی کھاتا ہے۔ کچھ تلخ حقیقتیں ہیں جنھیں ہم اپنے اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر ۔۔۔ مزید کریدنا نہیں چاہتے ۔۔۔ اچھی بات ہے کچھ بھرم رہنا چاہیے۔اس سے متفق نہیں ہوں۔ والدین کی اپنی اولاد سے اور اولاد کی اپنے والدین اور بہن بھائیوں سے محبت بے غرض ہوتی ہے
کچھ تلخ حقیقتیں ہیں جنھیں ہم اپنے اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر ۔۔۔ مزید کریدنا نہیں چاہتے ۔۔۔ اچھی بات ہے کچھ بھرم رہنا چاہیے۔