گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جب تک انسان خوش رہنا سیکھے گا نہیں۔ کیسے خوش رہ پائے گا ۔دنیا میں ننانوے فی صد کو انجام پہ رونا آتا ہے ۔۔۔۔
جب کر کے بھی رونا ہی ہو تو اس سے اچھا کہ بچھڑ کر کم سے کم محبت تو بندہ زندہ رہنے دے نا۔
جب تک انسان خوش رہنا سیکھے گا نہیں۔ کیسے خوش رہ پائے گا ۔دنیا میں ننانوے فی صد کو انجام پہ رونا آتا ہے ۔۔۔۔
خوشی ایک دھوکہ ہے، یہ کچھ پا لینے یا کر سکنے کی صورت میں اپنی 'خدائی' یا 'بڑائی' کا علامتی اظہار ہے اور کچھ نہ کر سکنے یا پا سکنے کی صورت میں بے بسی کا علامتی اظہار ہے۔جب تک انسان خوش رہنا سیکھے گا نہیں۔ کیسے خوش رہ پائے گا ۔
جب کر کے بھی رونا ہی ہو تو اس سے اچھا کہ بچھڑ کر کم سے کم محبت تو بندہ زندہ رہنے دے نا۔
ملاوٹ سے مراد بھرے ہوئے؟تھوڑا ملاوٹ والا ٹرائی کر لیتے۔ شاید بن جاتی بات
قیمت شوق بڑھی ایک ہی انکار کے ساتھجب تک انسان خوش رہنا سیکھے گا نہیں۔ کیسے خوش رہ پائے گا ۔
جب کر کے بھی رونا ہی ہو تو اس سے اچھا کہ بچھڑ کر کم سے کم محبت تو بندہ زندہ رہنے دے نا۔
مکمل متفق، ایک فیصد کو جگہ دے کر آپ نے حسن ظن کا اظہار کیا ہے۔دنیا میں ننانوے فی صد کو انجام پہ رونا آتا ہے ۔۔۔۔
سمجھ تو گئے ہیںملاوٹ سے مراد بھرے ہوئے؟
محبت میں منزل نہ پانا جب حسرت کی صورت دل کے کونے میں مسلسل سلگنے لگے تو زندہ ہی رہی نا ۔ہر وہ حسرت جو پوری نہیں ہوتی دل کے کسی کونے میں مسلسل ہلکا ہلکا سلگتی رہتی ہے اور جو پوری ہو جائے بجھ کر راکھ ہو جاتی ہے۔
آپ سپلائی کا انتظام کریں، ہم کوشش کر لیتے ہیں۔سمجھ تو گئے ہیں
کسی بھی حسرت کا نہ پورا ہونا، محبت سے سوا ہے۔ محبت صرف ان میں سے ایک عنصر ہے جو حسرت کو جنم دینے کی صلاحیت رکھتے ییں۔محبت میں منزل نہ پانا جب حسرت کی صورت دل کے کونے میں مسلسل سلگنے لگے تو زندہ ہی رہی نا ۔
ہم نے مشورہ دیا ہے ۔ ذمہ داری نہیں لی کہ سپلائی کریںآپ سپلائی کا انتظام کریں، ہم کوشش کر لیتے ہیں۔
سوچ اور نظریہ سب کا الگ ہوتا ہے کیونکہ محبت کسی ایک فارمولا کی محتاج نہیں ہے۔کسی بھی حسرت کا نہ پورا ہونا، محبت سے سوا ہے۔ محبت صرف ان میں سے ایک عنصر ہے جو حسرت کو جنم دیتے ییں۔
میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن میری دانست میں محبت کا کلیہ تو شاید ایک ہی ہے 'ٹو فائنڈ ونز سیلف ان ادرز سیلوز'، اس لیے ہم آہنگی محبت کو جنم دیتی ہے اور اختلاف نفرت کو فروغ دیتا ہے۔ خیر، یہ لاحاصل گفتگو ہے۔سوچ اور نظریہ سب کا الگ ہوتا ہے کیونکہ محبت کسی ایک فارمولا کی محتاج نہیں ہے۔