محمد بلال اعظم
لائبریرین
میں پاور پوائنٹ 365 استعمال کرتا ہوں۔ اُس میں تو "ریکارڈنگ" کا الگ سے آپشن ہے۔ آفس 2016 وغیرہ میں میرے خیال میں "انسرٹ" میں "آڈیو" کے آپشن پہ کلک کرنے سے وہ ریکارڈ کرنے کا آپشن بھی دیتا ہے۔بلال بھائی پاور پوئنٹ پر آواز کیسے شامل کی جا سکتی ہے؟