محبت کیاہے؟

نیلم

محفلین
میرا کہتے کا مقصد انبیاء علیہ السلام کے نام پر یا اللہ کے ساتھ جوڑے جملے کی تصدیق ہونی چاہیے پہلے کی امتوں کی خرابیوں میں ایک بڑی خرابی یہ تھی کہ وہ مت گھڑت بات گھڑتے تھے
یہ خرابی آج بھی موجودہےبھائی...میں نےبھی کئیں پڑھاتھالیکن معذرت ریفرینس میرےپاس نہیں ہےمیں ٹرائی کروں گی ڈھونڈنےکی.
 
ٹھیک ہم عمل کریں گئےاس نصیحت پر....
نصیحت نہیں ہم تو بس عشق مجازی کا دفاع کر رہے تھے جس کی قدر آج کل کے تکفیری ملوں میں سے جاتی رہی ہے۔۔ والا شیخ سعدی، مولوی رومی، اور مولانا حسرت بھی بہت پایہ کہ مولوی حضرات تھے۔۔۔
 
جنید اقبال

محفلین
انسان تو پہلے گناہ گار ہے پھر عشق مجازی کر کے مزید اپنے آپ کو خراب کر لے گا
پھر عشق مجازی عشق حقیقی تک کیسے لیجا سکتا ہے؟
 
انسان تو پہلے گناہ گار ہے پھر عشق مجازی کر کے مزید اپنے آپ کو خراب کر لے گا
پھر عشق مجازی عشق حقیقی تک کیسے لیجا سکتا ہے؟
ارے محترم یہ تو لمبی کہانی ہے خیر اتنا کہہ دیتے ہیں کہ اگر عشق کی راہ و رسم اور عشق بازی کا طریقہ نہ آتا ہوگا تو خدا سے بھی کیسے عشق کریں گے جناب؟؟ اگر آپ کو محبوب کے ناز اٹھانے کی عادت سی نہ ہوگی تو خدا کے کہے ہر فرمان کو آپ کیوں کر مانیں گے اور لاکھوں ایسی ہی مثالیں۔۔۔ یہ سمجھ لیں کہ عشق مجازی عشق حقیقی کا پیش خیمہ ہے۔۔
 
ویسے جیسےنماز کا طریقہ ضروری ہے نماز ادا کے لیے
دیکھیے جب آپ کسی سے عشق کرتے ہیں تو اس کا کہا ہر کام بغیر کسی چوں و چرا کے آپ انتہائے دل سے انجام دیتے ہیں۔۔۔ خدا کو بھی وہ نماز مطلوب ہے جو تہہ دل سے ہو،، نہ یہ کہ جبری ٹکریں۔۔۔
 
جنید اقبال

محفلین
بالکل
عشق ہر ہنر سکھا دیتا ہے

عشق دِیاں خواب دے وچ نِکلن اُلٹیاں تدبیراں
دُکھاں درداں والیاں پاوے عشق پیری زنجیراں
کئی مہیوال تے رانجھے اِس نےکیتے وانگ فقیراں
لُٹیاں نے اس عشق نے حافظ کئی سسیاں کئی ہیراں
 
بالکل
عشق ہر ہنر سکھا دیتا ہے

عشق دِیاں خواب دے وچ نِکلن اُلٹیاں تدبیراں
دُکھاں درداں والیاں پاوے عشق پیری زنجیراں
کئی مہیوال تے رانجھے اِس نےکیتے وانگ فقیراں
لُٹیاں نے اس عشق نے حافظ کئی سسیاں کئی ہیراں
شکر ہے کہ جناب قانع ہو گئے۔۔
 
عسکری

معطل
کوئی محبت کو برا بھلا کہے یہ بھلا ہم کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟؟ خدا کی بنائی ہوئی سب سے حسین چیز کا نام ہے محبت۔۔
تو نا کریں برداشت جا کر پانی پی لیں :laugh: محبت ایک ڈھکوسلا ہے جو نظر نہیں آتا ہم مادے پر یقین رکھتے ہیں :clown:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
تو نا کریں برداشت جا کر پانی پی لیں :laugh: محبت ایک ڈھکوسلا ہے جو نظر نہیں آتا ہم مادے پر یقین رکھتے ہیں :clown:

ایسی بات ہے تو پھر آپ کی ڈکشنری میں اور زندگی میں جذبہ نام کی کوئی بلا نہیں ہو گی۔
جذبہ، کیفیت ہی رشتہ کا دوسرا نام ہے۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
زندگی جب مسلسل اور جذبہ اس کام کے علاوہ ہر کام کے لیے ہے :D

یہ عجیب لاجک ہے آپ کی۔ اگر آپ کو محبت کرنی ہی نہیں آئے گی تو میری نظر میں جذبہ کا کوئی کام نہیں ہے۔
اور محبت تو فاتح عالم ہے، یہ آفاقیت سے لیکر آپ کے ماں باپ، بہن بھائی، دوست رشتہ دار، ملک، اولاد، بیوی، غرض ہر چیز تک پھیلی ہوئی ہے۔
 
محبت نام ہے پیسے کا شروع ڈالر سے ہوتی ہے :D کیا مجبوری نے اسے پیدا ختم مرنے پے ہوتی ہے :bighug:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
محبت نام ہے پیسے کا شروع ڈالر سے ہوتی ہے :D کیا مجبوری نے اسے پیدا ختم مرنے پے ہوتی ہے :bighug:

بھائی جان جو لوگ ایسا کرتے ہیں وہ محبت نہیں کرتے، سودےبازی کرتے ہیں۔
اور جو لوگ محبت ڈالر کے لئے کرتے ہیں، ان کے متعلق میں تو یہی کہوں گا کہ
اُس نے جب چاہنے والوں سے اطاعت چاہی
ہم نے آداب کہا اور اجازت چاہی
 
کنگلوں سے کوئی محبت نہیں کرتا فراز
جیبیں بھری ہونا شرط محبت ہے :ROFLMAO:
 
زبیر مرزا

محفلین
محبت کیاہے؟
اُمت
اُمت
یا اللہ
میری اُمت
میری اُمت
تاریخ نےمجھےجھنجورکےکہا،
اےنادان یہ ہےمحبت.
جزاک اللہ اس پُرتفکر بات کے لیے اس آگہی کے لیے
رو روکر آنکھیں اندھی کرلینے کا جی چاہتا ہے - شرم سے ڈوب مرنے کا جی چاہتا ہے
یہ سوچ کرکہ
مجھ سے اس محبت کا اس احسان کا حق ادا کیسے ہوگا
 
Top