زیرک
محفلین
محبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رہتی ہےمحبت جن کو ہوتی ہے محبت جن سے ہوتی ہے
تعلق سانس جیسا ہے اسے چلتا ہی رہنا ہے
بہت آباد رہتی ہے
نعیم ضرار
محبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رہتی ہےمحبت جن کو ہوتی ہے محبت جن سے ہوتی ہے
تعلق سانس جیسا ہے اسے چلتا ہی رہنا ہے
بہت حیران ہوتا ہوں جہاں سنتا ہوں محبتمحبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رہتی ہے
بہت آباد رہتی ہے
نعیم ضرار
بے غرض کرتے رہو کام محبت والےبہت حیران ہوتا ہوں جہاں سنتا ہوں محبت
بے لوث، بےطلب ، شرطوں سے پاک ہو
محبت جس کو کہتے ہیں وہی بے لوث ہوتی ہےبے غرض کرتے رہو کام محبت والے
خود محبت کا ہیں انعام محبت والے
سوال ایک تھا، لیکن مِلے جواب بہت
پڑھی ہے میں نے محبت کی یہ کتاب بہت
جو م سے ہو جائے محمد کا تعارف (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)کچھ بھی ہو مگر دھیان رہے، اہلِ محبت
لاعلم تو ہو سکتے ہیں، جاہل نہیں ہوتے
علی زریون
شعر اچھا ہے لیکن موضوع یعنی ''محبت'' غائب ہےجو م سے ہو جائے محمد کا تعارف (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)
عالم سے کہیں خوب ترا علم ہوا ہے
شعر اچھا ہے لیکن موضوع یعنی ''محبت'' غائب ہے
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در ودیوار کے ساتھ
محبت امت فردا سے اتنی کرگئے آقا (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)جو م سے ہو جائے محمد کا تعارف (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)
عالم سے کہیں خوب ترا علم ہوا ہے
بہی کھاتے محبت میں نہیں رکھتے نہیں رکھتےنپی تلی سی محبت، لگا بندھا سا کرم
نبھا رہے ہو تعلق بڑے حساب کے ساتھ
رحمان فارس