محبت کے موضوع پر اشعار!

زیرک

محفلین
شعر اچھا ہے لیکن موضوع یعنی ''محبت'' غائب ہے
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در ودیوار کے ساتھ
جو م سے ہو جائے محمد کا تعارف (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)
عالم سے کہیں خوب ترا علم ہوا ہے
محبت امت فردا سے اتنی کرگئے آقا (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)
محمد ہی محبت ہے محبت ہی محمد ہے (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم) (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم)
 
محبت کا دعویٰ نبی سے ہے کرنا
مگر پھربھی ظالم حکومت سے ڈرنا
یزیدوں کی سنت کے پیرو کے پیرو
یہ دعویٰ میرے رب کی جنت کا کرنا
 
Top