'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

علی وقار

محفلین

محمداحمد

لائبریرین
بھائی صاحب، محمد احمد بھائی کی بھی وہی مثال ہے۔۔۔
سمجھتے نہیں ہیں بات کو۔۔۔
نکل پڑتے ہیں رات کو۔۔۔
پھر کہتے ہیں اندھیرا ہے!!!
:rolleyes: :rolleyes: :rolleyes:

:ROFLMAO: :ROFLMAO:

بھائی! سچی بات یہ ہے کہ جعلی عاملوں کے ذکر کے ساتھ ہمیں یہ سچا کھرا موتی کچھ سمجھ نہیں آیا۔

پھر آپ نے کہا ان کا ملنا ناممکن ہے۔
اب نہ تو یہ مل سکتے ہیں نہ ہی اس بات کا پتہ چل سکتا ہے کہ یہ ہیں کون ؟
اور یہ کس کے کیا کام آ سکتے ہیں اس کا بھی کچھ نہیں پتہ؟
ان کی جعلی عاملوں کے ساتھ کیا مناسبت ہے؟

کچھ تو کہیے حضرت صاحب! :)
 
محمد عبدالرؤوف

عمران بھائی کے پاس "جعلی" کے سابقے سے آزاد عامل ہے۔ اور آپ کا عامل سابقے کے ساتھ لازم و ملزوم ہے۔ آج کی سیاسی زبان میں کہیں تو آپ دونوں ایک پیج پر کیسے آئیں گے۔😊
 
سید عمران

محفلین
محبوب کو قدموں میں لانے کا نہ سہی، کم از کم رو برو لانے کا وعدہ کریں، ہم احمد بھائی کو منا لیں گے۔
اگر یہ کام ہم کرگزریں تو ہمیں کیا ملے گا؟؟؟
نیز یہ بھی بتائیں کہ ’’آپ کے محبوب‘‘ کو منانے کے دوران اگر ’’آپ کا محبوب‘‘ ہم پر لٹو ہوگیا تو اس صورت حال کا فائدہ اٹھانے کی سہولت ہمیں حاصل ہو گی یا نہ؟؟؟
:bringiton::bringiton::bringiton:
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
نیز یہ بھی بتائیں کہ ’’آپ کے محبوب‘‘ کو منانے کے دوران اگر آپ کا محبوب ہم پر لٹو ہوگیا تو اس صورت حال کا فائدہ اٹھانے کی سہولت ہمیں حاصل ہو گی یا نہ؟؟؟

دیکھا علی بھائی آپ نے یہ عامل کتنی جلدی پٹری سے اُترتے ہیں۔ :ROFLMAO:
 
محمداحمد

لائبریرین
:ROFLMAO: :ROFLMAO:

بھائی! سچی بات یہ ہے کہ جعلی عاملوں کے ذکر کے ساتھ ہمیں یہ سچا کھرا موتی کچھ سمجھ نہیں آیا۔

پھر آپ نے کہا ان کا ملنا ناممکن ہے۔
اب نہ تو یہ مل سکتے ہیں نہ ہی اس بات کا پتہ چل سکتا ہے کہ یہ ہیں کون ؟
اور یہ کس کے کیا کام آ سکتے ہیں اس کا بھی کچھ نہیں پتہ؟
ان کی جعلی عاملوں کے ساتھ کیا مناسبت ہے؟

کچھ تو کہیے حضرت صاحب! :)

ہمارے اعتراضات کا مقصد یہ تھا کہ مبہم گفتگو سے کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ ان میں کوئی صحیح لوگ بھی ہوتے ہیں۔

کیونکہ سچا اور علم و عمل والے ہونے کا دعویٰ تو یہ سب لوگ بھی کرتے ہیں۔

سو ہماری تمام پڑھنے والوں سے یہ درخواست ہے کہ ان کے چکر میں نہ پڑیں۔ یہ سب رانگ نمبر ہیں۔
 
ہمارے علاقے میں بھی عاملوں کے آستانے ہیں۔ لیکن خدا جانے کیوں مجھے ہمیشہ ان کے آستانوں کے پاس سے گزرتے ہوئے ہمیشہ وحشت سے محسوس ہوتی ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
یعنی کمتر شیطان کے ہرکارے نہیں ہوتے۔۔۔
ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ کلی نفی نہیں کرسکتے۔۔۔
صحیح لوگ بھی ہیں مگر ’’عامل‘‘ کے نام سے مشہور نہیں ہیں!!!

اگر دس ہزار میں سے ایک بھی ٹھیک ہوا تو مشکل سے ہی ہوگا۔

بلاوجہ عاشقوں کو جھوٹی اُمید نہ دلائیں۔

آپ کا والا تو ملے گا نہیں اور وہ بے چارے انہی لٹیروں میں جا پھنسیں گے۔

سمجھ نہیں رہے ہیں آپ بات کو۔ :)
 
اچھا جی سمجھ گئے۔۔۔
مزید ٹینشن ناٹ!!!
:inlove::inlove::inlove:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال
باقی احباب بھی صلاح دیں کہ آستانہ کا نام کیا ہونا چاہیے؟
خالی آستانہ ہی ٹھیک رہے گا؟
خالی آستانہ۔۔۔ یہ بھی اچھا نام ہے۔۔۔ پیرنی موجود نہ بھی ہو تو نام کا دھوکا دے کر گزارہ ہو سکتا ہے کہ لکھا نہیں ہوا۔۔۔ خالی آستانہ۔۔۔
 
Top