عینی شاہ
محفلین
بھئی مینی تو ہیپی کے لیئے بولا تھا محسن بھائی ۔۔کہ انکو بہت بہت بہت ہیپینیس ملیںان کا ایک برتھ ڈے ہے "مینی" نہیں
بھئی مینی تو ہیپی کے لیئے بولا تھا محسن بھائی ۔۔کہ انکو بہت بہت بہت ہیپینیس ملیںان کا ایک برتھ ڈے ہے "مینی" نہیں
بے شکلیکن جملے کا تاثر کچھ اور ہی مل رہا تھابھئی مینی تو ہیپی کے لیئے بولا تھا محسن بھائی ۔۔کہ انکو بہت بہت بہت ہیپینیس ملیں
بے شکلیکن جملے کا تاثر کچھ اور ہی مل رہا تھا
لو جی کیا آپ الیکشن نہیں لڑتے رہے۔۔۔اس انگریزی اور اردو مبارکباد کے لیے بہت مشکور ہوں اور اب سیاستدان کی تہمت بھی سہنی پڑے گی دیگر تہمتوں کے ساتھ
ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب بھائی
ہیپی برتھ ڈے محب بھیااا
سالگرہ مبارک
سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کی زندگی میں صحت وعافیت سے بھرپور بہت سی سالگریں لائے۔آمین