محب علوی
مدیر
اچھا ! یہاں سالگرہ کا دھاگہ بھی کھلا ہوا ہے۔
بہت بہت بہت مبارک ہو محب بھائی آپ کو۔ (یہاں کچھ تاخیر ہوگئی )۔
اللہ شاد آباد رکھے۔ (آمین)
بھئی تم نے تو تین سو دنوں کا پھیرا بتا دیا ہے وہ بھی سورج کے گرد۔
خیر مبارک سالگرہ کے لیے ۔