مبارکباد محب ڈھائی ہزاری

شمشاد

لائبریرین
محب آپ کو بہت بہت مبارک ہو آپ کے بامعنی اور پُر مغر ڈھائی ہزار خطوط مکمل ہونے پر۔

اللہ کرئے آپ ایسے ہی تحریک دینے والے خطوط لکھتے رہیں جو اس محفل کی ترقی کا باعث ہیں۔
 
بہت عمدہ یعنی محفل کی سالگرہ کی خوشی میں یہ خوشی بھی شامل کرلوں۔ میری باتیں تو آپ دوستوں کی صحبت کا نتیجہ ہیں کہ یہاں آکر خود بخود باتیں کرنے کو جی چاہتا ہے اور بات سے بات نکلتی چلی جاتی ہے ۔ مغز سے اچھا یاد دلایا کل یہ ڈش بھی ڈھونڈ کر لاتا ہو کہ ابھی ایک ہفتہ انواع اقسام کے کھانے کھانے ہیں ہم لوگوں نے۔ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
محب اڑھائی ہزار کی مبارکباد لیکن اب اپنا گھوڑا بدل لو :wink: ۔ کوئی تیز رفتار گاڑی لے لو :)
بےبی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
ارے یہ حادثہ کب ہوا۔

محب صاحب مبارک ہو۔ بلکہ ڈھائی ہزار مبارک باد قبول ہو
 
قیصرانی نے کہا:
محب اڑھائی ہزار کی مبارکباد لیکن اب اپنا گھوڑا بدل لو :wink: ۔ کوئی تیز رفتار گاڑی لے لو :)
بےبی ہاتھی

اس دفعہ قیصرانی کے بجائے دو مبارکبادیں بے بی ہاتھی نے ہی دے دی ہیں ، کہیں تم یہ تو نہیں کہنا چاہتے کہ میں ایک عدد ہاتھی لے لوں گھوڑا بدل کر
 
جویریہ مسعود نے کہا:
ارے یہ حادثہ کب ہوا۔

محب صاحب مبارک ہو۔ بلکہ ڈھائی ہزار مبارک باد قبول ہو

یہ حادثہ آپ کے ہزار پیغامات والے حادثہ کے بعد ہوا ہے۔

خیر مبارک اور امید ہے کہ جلد ہی میں بھی یہ مبارکباد دے رہا ہوں گا
 

ظفری

لائبریرین
محب آپ کو ڈھائی ہزار فٹ لمبی دیوار کودنے پر بہت بہت مبارک ۔۔۔ اُمید ہے کہ دیوار کے دوسری طرف تم بخیروخوبی تمام اعضاء کیساتھ ٹھیک ٹھیک اُتر گئے ہوگے ۔ :wink: :lol:
 

پاکستانی

محفلین
مبارک باد محب
اب گھوڑے کے بدلنے کا میں تو نہیں کہہ سکتا کیونکہ ہاتھی گھوڑے سے زیادہ تیز رفتاری کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
 
Top