فریب نے کہا:جی ضرور کرنی چاہیے کہ
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میںملیں
ماوراء نے کہا:~~
مبارک ہو محب۔
~~
قیصرانی نے کہا:محب اڑھائی ہزار کی مبارکباد لیکن اب اپنا گھوڑا بدل لو ۔ کوئی تیز رفتار گاڑی لے لو
بےبی ہاتھی
جویریہ مسعود نے کہا:ارے یہ حادثہ کب ہوا۔
محب صاحب مبارک ہو۔ بلکہ ڈھائی ہزار مبارک باد قبول ہو