مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

ابوشامل

محفلین
میری مبارکباد بھی قبول فرما لیں لیکن اس شکوے اور گلے کے ساتھ کہ آپ نے ہمیں اپنی سالگرہ سے مطلع نہیں رکھا ورنہ ایک عدد کیک بھی آپ کے ساتھ پرواز کا شوق پورا کر لیتا!!
 

شمشاد

لائبریرین
بہت مبارک ہو محب آپ کو۔

اللہ سے دعا ہے کہ ایسے بہت سارے دن دیکھو۔

چلو اسی بہانے سہی تفسیر بھائی محفل میں تو آئے۔
 

امن ایمان

محفلین
ًمحب
21-1.gif


یہ رہا کیک۔۔۔
41.gif


اور یہ رہا آپ کا گفٹ۔۔پکڑیں۔۔پکڑیں۔۔پکڑیں۔۔۔
61.gif


یہ دیکھیں اس میں کیا تھا۔۔۔
51.gif


بولیں کیسا۔۔۔۔؟؟؟:m
 

ماوراء

محفلین
خیر مبارک ویسے سالگرہ کا دھاگہ کھولنے کا شرف تم سے اس دفعہ بھی کوئی نہ چھین سکا :)

کمر درد بہتر ہے تو کیا سمجھوں کہ بڑھاپا ٹل گیا ;)

نہیں۔۔ پچھلی بار حجاب نے کھولا تھا۔ کمپیوٹر بند ہی کرنے لگی تھی، کہ اسی وقت موبائل پر الارم بج گیا۔ تو پتہ چلا کہ محب کی برتھ ڈے ہے۔ شکر ہے وقت پر بج گیا تھا۔:p

چلو یہ تو اچھا ہوا کہ میری دعا کا اثر اتنی جلدی ہو گیا۔ بڑھاپا ٹلتا تھوڑا ہی ہے۔۔مزید بڑھتا جائے گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک ہو علوی

Birthday-Candles.gif

اللہ تعالیٰ زندگی کے اس نئے سال کو آپ کے لیے بہت مبارک ثابت فرمائے (آمین)
 

محمد وارث

لائبریرین
خیر مبارک وارث ویسے کافی دیر سے کوئی معرکہ نہیں ہوا جس کی وجہ سے طبیعت اداس ہے ;)

محب، اگر 'معرکہ' سے مراد میری اور تمھاری 'محبت' ہے تو اب کون تماری اداسی دور کرنے کیلیئے تمھارے ساتھ لمبے لمبے 'گناہ بے لذت" قسم کے مباحثے کرے کہ تم کسی طور مان کے دیتے ہی نہیں ;)
:grin:
 
Top