مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

محب بھائی! سالگرہ تو کراچی میں مناجاتے بھائی جی۔۔۔۔۔۔۔ :(

میری طرف سے بھی جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔

یار پھر دو دن اور لگ جائے ویسے اس پر ڈانٹ‌تو اب تک سن رہا ہوں مگر کیا کیا جائے کچھ کام ہو جاتے ہیں۔

تمہاری طرف سے مبارکباد سنبھال لی ہے ، تمہاری سالگرہ پر لوٹاتا ہوں
 
بہت مبارک ہو محب۔۔ ایسی کئی سالگریہں مناؤ اور با طویل لیکن معنی عمر پاؤ۔

خیر مبارک اعجاز صاحب

آپ کی دعائیں پا کر خوش ہوں ورنہ سنا ہے اب آپ کہتے ہیں کہ میری دینے کی نہیں دعائیں لینے کی عمر ہو گئی ہے :) (‌ بحوالہ ابو شامل )
 
سالگرہ بہت مبارک ہو محب !!!۔۔

bday7.gif

خیر مبارک ویسے کیک کے حساب سے تو میری عمر بہت کم بن رہی ہے۔ :)
 
میری مبارکباد بھی قبول فرما لیں لیکن اس شکوے اور گلے کے ساتھ کہ آپ نے ہمیں اپنی سالگرہ سے مطلع نہیں رکھا ورنہ ایک عدد کیک بھی آپ کے ساتھ پرواز کا شوق پورا کر لیتا!!

خیر مبارک ،

آپ کے گلے شکوے سر آنکھوں پر مگر اگر آپ کو بتا دیتا تو پھر آپ جانے کہاں دیتے ;)
 

زونی

محفلین
محب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو ، اللہ آپ کو مزید خوشیوں بھرے دن نصیب کرے آمین:)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

سالگرہ بہت مبارک باد !

یہ دن کیسے گذرتا ہے ہر سال۔ اب تک کی یاد گار سالگرہ کے بارے میں بتائیں
 
ًمحب
21-1.gif


یہ رہا کیک۔۔۔
41.gif


اور یہ رہا آپ کا گفٹ۔۔پکڑیں۔۔پکڑیں۔۔پکڑیں۔۔۔
61.gif


یہ دیکھیں اس میں کیا تھا۔۔۔
51.gif


بولیں کیسا۔۔۔۔؟؟؟:m


کیک تو اچھا تھا امن مگر کسی اور کے کھانے کے قابل نہیں بچا ویسے تمہاری سالگرہ آنے دو کچھ ایسا ہی کیک دوں گا :)

گفٹ کے چکر میں تو چکرا کر رکھ دیا اور نکلا کچھ بھی نہیں اس میں۔

خیر اسی بہانے تم نے پوسٹ تو کی شکر ہے اپنی مصروفیت سے کچھ وقت تو ملا تمہیں ;)
 
نہیں۔۔ پچھلی بار حجاب نے کھولا تھا۔ کمپیوٹر بند ہی کرنے لگی تھی، کہ اسی وقت موبائل پر الارم بج گیا۔ تو پتہ چلا کہ محب کی برتھ ڈے ہے۔ شکر ہے وقت پر بج گیا تھا۔:p

چلو یہ تو اچھا ہوا کہ میری دعا کا اثر اتنی جلدی ہو گیا۔ بڑھاپا ٹلتا تھوڑا ہی ہے۔۔مزید بڑھتا جائے گا۔

شکر ہے وقت پر بج گیا اور ہاں بڑھاپا آتا سب پر ہے کسی پر جلدی کسی پر دیر سے . تمہیں دعائیں نہ مانگو میرے بڑھاپے کی آہی جائے گا جب آنا ہوگا.
 

تفسیر

محفلین
ناراضگی کیسی تفسیر ویسے بھی اب تو آپ کے ہی وطن آ رہا ہوں کئی کام ہیں جو مل جل کر کرنے والے ہیں۔ :)

ضرور آئیں جناب اگر شہرکی سیر کرنی ہو تو حاضر۔ اگر پاس ٹھہرنا ہو تو حاضر ۔۔۔ اگر میں صحیح سمجھا کےآپ کی مراد مجھے سے کئی کام کروانا ہے تو غیر حاضر۔۔۔ ویسے بھی میرا کنیڈا کا پلان بن رہا ہے، انشا اللہ فون پر بات ہوجائے گی۔teeth_smile
 
Top