سیما علی
لائبریرین
بہت شکریہ جاسمن بٹیا۔۔بہت مبارک ہے۔
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
آپ کے لئیے ڈھیر سارا پیار اور بہت سی دعائیں۔جیتی رہیے شادو آباد رہیے۔۔۔
بہت شکریہ جاسمن بٹیا۔۔بہت مبارک ہے۔
اللہ پاک خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
یہ تو اردو محفل کی روایت ہے کہ جہاں کوئی دقت یا مسئلہ درپیش ہو، کوئی نہ کوئی محفلین رہنمائی ضرور کر دیتے ہیں. ہمیں بھی قدم قدم پہ رہنمائی کی ضرورت پیش آئی تھی اور محفلین نے بہت اچھے انداز میں رہنمائی کی.پیارے بھیا !!!
آپکا بہت بہت شکریہ ہمیں وہ دن بالکل نہیں بھولا جب ایک لفظ بہت ڈر ڈر کے لکھتے اور سوچتے کہ ہم کیسے آپ لوگوں کے سامنے کیسے لکھ سکیں گے۔ماشاء اللّہ آپ کی تحاریر پڑھتے اور سوچتے بس بس بھئی سیما کچھ نہیں لکھ سکتیں آپ پتلی گلی سے نکل لیں ۔۔پر قدم قدم پر آپ لوگو ں کی رہنمائی اور محبت کبھی شمشاد بھیا کبھی سید عاطف علی بھیا@کبھی لاریب مرزا بٹیااور کہیں نور وجدان بٹیا حوصلہ دیتی ہوئی سکھاتی ہوتی اور ہاں ایک نام صابرہ امین بٹیا ماہی احمد بٹیا
سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا سب نہ ہوتے تو ہم یہاں تک نہ ہوتے ۔بہت ساری دعائیں
بہت بہت شکریہ لاریب بٹیاہمیں دیکھ لیجیے، پانچ سال ہو گئے اور فقط پانچ ہزار مراسلے ہی کر پائے.
ایک بار پھر سے مبارک باد قبول کیجیے.
اُستادِ محترم !!!!!مبارک مبارک @سیما علی، ہمارے منفرد گروپ میں خوش آمدید۔ یاد آیا کہ شروع شروع میں ہزار مراسلوں پر ہی 'منفرد' کا خطاب ملتا تھا، اس زمانے میں یہ بڑی بات تھی!
پروفیسر صاحب بہت بہت شکریہ۔۔۔سیما بہن!آپ کو یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو.
بہت شکریہ وارث میاںآپ کو مبارک ہو سیما علی صاحبہ۔
بہت ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لئیے۔بہت بہت مبارک ہو سیما آپی۔۔۔
آپکی محبت ہے آنیپیارے بھیا !!!
آپکا بہت بہت شکریہ ہمیں وہ دن بالکل نہیں بھولا جب ایک لفظ بہت ڈر ڈر کے لکھتے اور سوچتے کہ ہم کیسے آپ لوگوں کے سامنے کیسے لکھ سکیں گے۔ماشاء اللّہ آپ کی تحاریر پڑھتے اور سوچتے بس بس بھئی سیما کچھ نہیں لکھ سکتیں آپ پتلی گلی سے نکل لیں ۔۔پر قدم قدم پر آپ لوگو ں کی رہنمائی اور محبت کبھی شمشاد بھیا کبھی سید عاطف علی بھیا@کبھی لاریب مرزا بٹیااور کہیں نور وجدان بٹیا حوصلہ دیتی ہوئی سکھاتی ہوتی اور ہاں ایک نام صابرہ امین بٹیا ماہی احمد بٹیا
سید عمران محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا سب نہ ہوتے تو ہم یہاں تک نہ ہوتے ۔بہت ساری دعائیں
پیاری سی بٹیا شہزادی ہم آپ سب کی محبت کے مقروض ہیں مبارکباد تو بہانہ ہے ورنہ ہم کہاں اور یہ منصب ہمیں کہاں کچھ آتا آپکی محبت ہے آنی
ترقیاں کریں خوب
اور اب بیس ہزار تک پہنچیں جلدی سے، میں مبارکبادی لڑی بنانی شروع کرتی ہوں
بہت شکریہ رومی بٹیا جیتی رہیے۔۔دس ہزار مراسلے مبارک ہو سیما آپا
بارہ ہزار بھی ہو گئے؟؟؟؟سیما آنی۔۔۔۔ ۱۲ ہزار کی مبارک باد
بہت سارا پیار ماہی بٹیاسیما آنی۔۔۔۔ ۱۲ ہزار کی مبارک باد
اس میں اداس ہونے والی کیا بات۔۔۔۔ آپ بھی ہمت کیجیے۔۔۔ قدم بڑھائیے، ہم آپ کے ساتھ ہیںبارہ ہزار بھی ہو گئے؟؟؟؟
شکریہ آنی کیسے مزاج ہیں؟؟؟بہت سارا پیار ماہی بٹیا