محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آپ ذرا ٹھہر کے دو ہزاری کی مبارکباد دے دیتیںمبارکاں
آپ ذرا ٹھہر کے دو ہزاری کی مبارکباد دے دیتیںمبارکاں
شکریہ نور آپی ۔۔۔۔مبارکاں
کوئی بات نہیں بھائی دیر آید درست آیدآپ ذرا ٹھہر کے دو ہزاری کی مبارکباد دے دیتیں
میں بھی نور بہنا سے مذاق کر رہا تھاکوئی بات نہیں بھائی دیر آید درست آید
میں بھی نور بہنا سے مذاق کر رہا تھا
اگر میری بات اچھی نہ لگی ہو تو معذرت
ہزاری ہزاری۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو مومن فرحین صاحبہ۔۔۔
میری تو دعا ہے کہ آپ شمشاد بھائی کو بھی پیچھے چھوڑ جائیںبھائی مبارکباد کے ساتھ یہ دعا بھی کر دیں کہ جلد از جلد آپ کے مراسلوں کی تعداد تک پہنچنا نصیب ہو ۔۔۔
بالکل آپ کی دعا ضرور قبول ہو سکتی ہے با شرط یہ کہ محترم اپنے تمام مراسلے میرے نام کر دیںمیری تو دعا ہے کہ آپ شمشاد بھائی کو بھی پیچھے چھوڑ جائیں
بہت دعا و سلامتیشکریہ نور آپی ۔۔۔۔
کہاں ہوتی ہیں آپ ۔۔۔ لگتا ہے مصروفیت زیادہ ہے ان دنوں ۔۔۔
چلیں یہ بھی بہت ہے آپ نے اپنی موجودگی کا ثبوت تو دیا
یہ تو بہت آسان ہدف ہے۔۔۔ بڑوں پر نظر رکھیں۔۔۔بھائی مبارکباد کے ساتھ یہ دعا بھی کر دیں کہ جلد از جلد آپ کے مراسلوں کی تعداد تک پہنچنا نصیب ہو ۔۔۔
اب اگر شمشاد بھائی پاکستان آئے اور مجھ سے ملاقات بھی کی۔ تو میں ان کے ساتھ ریس لگا کر ان کو پیچھے چھوڑ جاؤں گا۔ یہی ایک آسان صورت ہے ان کو پیچھے چھوڑنے کی۔۔۔۔میری تو دعا ہے کہ آپ شمشاد بھائی کو بھی پیچھے چھوڑ جائیں
یہ تو بہت آسان ہدف ہے۔۔۔ بڑوں پر نظر رکھیں۔۔۔
اب اگر شمشاد بھائی پاکستان آئے اور مجھ سے ملاقات بھی کی۔ تو میں ان کے ساتھ ریس لگا کر ان کو پیچھے چھوڑ جاؤں گا۔ یہی ایک آسان صورت ہے ان کو پیچھے چھوڑنے کی۔۔۔۔
مجرد یا مجرب؟اتنے آسان اور مجرد نسخے آپ کے دماغ میں آتے کہاں سے ہیں بھائی ۔۔۔
مجرد یا مجرب؟
ہماری جانب سے بھی محترمہ مومن فرحین کو یک ہزاری مبارک ھو!
دیر آئے درست آئےشکریہ عبد القدیر جی۔۔۔
بڑی دیر کی مہباں آتے آتے
ٹھیک تو ہرگز نہیں ہو سکتا۔۔۔یہ آسان تو ہے ۔۔۔۔
پر کیا یہ ٹھیک بھی ہوگا