محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
مبروک ۔۔۔ اگلے ایک ہزار میں آپ کی طبع زاد تخلیقات زیادہ ہونی چاہئیں
مینوں ہن پنجابی سیکھن دا شوق ہے
چنگا شوق لبھیا سی ۔۔۔ پر اسیں اس معاملے وچ تہواڈی کوئی مدد نئیں کرسکدے آں ۔۔۔ اسیں خود پنجابی اچ پیدل ای آں
بہن ہمارے جد شاہجہاں پور سے سیدھا کراچی آ بسے تھے ۔۔۔ درمیان میں پنجاب میں قیام نہیں کیا
واللہ نہیں آتی ۔۔۔ ان تین جملوں میں جتنی اغلاط ہوں گی، ابھی کئی لوگ آتے ہوں گے اصلاحِ سخن میں ہماری موشگافیوں کا بدلہ لینےآپ مدد نہیں کریں گے بھائی
لے تسی پنجابی وی نئی آندی پرا اتنا سارا بولیا
میں اکثر دوستوں کو کہا کرتا ہوں کہ ہم کراچی والے بھی امریکیوں کی طرح ہیں ۔۔۔ اپنی زبان کے علاوہ کوئی زبان سیکھنے کی زحمت ہی نہیں کرتے ۔۔۔ ۷۰ سالوں سے سندھ میں رہ رہے ہیں، اسکول میں سندھی پڑھتے بھی ہیں ۔۔۔ مگر مجال ہے کہ تھنجو نالو چھا آھے ۔۔۔ ھی بھولڑو آھے ۔۔۔ سے آگے ایک لفظ کسی نے سیکھا ہوڈر ہے کسی دن آپ یہ نہ کہہ دیں کہ مجھے اردو بھی نہیں آتی
مینوں ہن پنجابی سیکھن دا شوق ہے
آپ نے اردو کا انکار کیا تو گزشتہ کی طرح ہم چپ نہیں رہنے والے ۔۔۔میں اکثر دوستوں کو کہا کرتا ہوں کہ ہم کراچی والے بھی امریکیوں کی طرح ہیں ۔۔۔ اپنی زبان کے علاوہ کوئی زبان سیکھنے کی زحمت ہی نہیں کرتے ۔۔۔ ۷۰ سالوں سے سندھ میں رہ رہے ہیں، اسکول میں سندھی پڑھتے بھی ہیں ۔۔۔ مگر مجال ہے کہ تھنجو نالو چھا آھے ۔۔۔ ھی بھولڑو آھے ۔۔۔ سے آگے ایک لفظ کسی نے سیکھا ہو
سو اردو کا انکار کرنے کے لیے تو گونگا ہونا پڑے گا
مینوں تہواڈا دلوم شکریہ ادا کردی آں ۔مبھارکاں ہون جی۔۔۔
محترم بہت شکریہ ۔۔۔
آپ کس سے مخاطب ھیںشاید اِس بہانے نام بھی بدل جائے، ابھی تو لگتا ہے کِسی کار نمبر سے مُخاطب ہوتا ہوں۔