مغل صاحب کی کیا ہی بات ہے اور حضور قبلہ قادری صاحب تو پھر قادری صاحب ہی ہیں اونھے آکھیا ۔ ۔ ۔
دائم یار دی فوٹو رکھ سامنے
اوہ ویکھے نہ ویکھے توں ویکھیا کر
ویسے یہ ساری اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کر لینے کے بعد جملہ حقوق میرے پاس منتقل ہو گئے نا
یہ بابائے تراجم و بابائے فونٹوگرافی اُردو کمپیوٹنگ سوسائٹی ہیںیہ جن کی تصاویر ہیں یہ جن کی تصاویر نہیں ہیں بھائی
یہ ہے کون ؟
بیٹا وہ کام کرنے والے آدمی ہیں تمھاری طرح ہر جگہ چیں چیں نہیں کرسکتے نا ، یہ ڈیوٹی صرف تمھاری ہے کہ پوری محفل کو تگنی کا ناچ نچواؤ اور اس پر اگر کسی سے جھگڑا ہوجائے تو بیچ بچاؤ کے لیے ہمیں آنا پڑتاہے ۔
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو میری سب سے لڑائی نظر آتی ہے اور جو آپ سمیت سب مجھ سے لڑتے ہیں جان بوجھ کر وہ کچھ نہیں مغل بھائی یہ کوئی انصاف تو نا ہوا نا