یہ اچھا نہیں کیا تصاویر ہٹا کر ، اب ہم تینوں سے بات نہ کریں گے ۔ اللہ حافظ ہمیشہ کے لیے۔
اس کو کہتے ہین زینبے کی بلیک میلنگ
اچھا ۔ا ا ا ۔۔۔ سوری یار۔ میں نے شرارتاً لکھ دیا تھا۔ سو ۔ سوری
کسی دن خفیہ والوں کے ہتھے چڑھ گئیں تو ساری بلیک میلنگ کو وائیٹ میلنگ میں بدل لیں گے۔