مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

شمشاد

لائبریرین
+اچھی خبر+ +اچھی خبر+ +اچھی خبر+ +اچھی خبر+ +اچھی خبر+

آخر کار محسن حجازی نے اردو محفل پر اپنے 500 پیغامات کا ہدف عبور کر ہی لیا۔

محسن بھائی آپ کو ان پانچسو پیغامات کی کم از کم پانچسو مبارکیں تو دینا ہی چاہییں۔
تو مبارک ہو آپ کو پانچسو دفعہ آپ کے اس سنگ میل کو عبور کرنے کی
 

ماوراء

محفلین
اللہ اللہ کر کے محسن بھی پانچ سو تک پہنچ ہی گئے۔ مبارک ہو محسن۔

شمشاد بھائی، آپ کو بھی مبارک ہو، محسن نے پانچسوی پوسٹ آپ کے نام کی تھی۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مجھے معلوم ہے انہوں نے کیوں کی ہے۔ خیر میں اس کا بدلہ اپنی پچاس ہزارویں پوسٹ ان کے نام کر کے چکاؤں گا۔
 

محسن حجازی

محفلین
جناب بہت بہت شکریہ! لیکن یاد رہے کہ ہیلے کے دمدار ستارے کی طرح آئندہ اس واقعہ کا ظہور بھی کافی وقفے کے بعد ہی ہوگا۔ :grin:
الف عین انکل تا میم ماورا بشمول ش شمشاد بھائی کے سب کا بہت بہت شکریہ!
 

تعبیر

محفلین
2005 سے لیکر اب تک صرفففففففففففففففففففففففف 500 :eek: واقعی یہ تو کمال کی بات ہے۔ بلکہ لڈی ڈالنے والی بات ہے :grin:

1012-028-06-1042.gif


آپ اتنا خاموش کیسے رہ لیتے ہو :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو شکر ہے گزشتہ دنوں انہوں نے چند ایک پیغامات اوپر نیچے ارسال کیئے ہیں تو گنتی 500 کی پوری ہوئی ہے، ورنہ ان کی کوشش تو یہی تھی کہ 500 نہ ہی ہوں۔
 

محسن حجازی

محفلین
دیکھ لیجئے! ابھی تو ہم ہر پرائے پھڈے میں کود پڑتے ہیں، کہیں لال ساڑھیوں کی نمائش لگی ہو یا مہندی کے ڈیزائن ہوں یا لال مسجد یا پھر سفید حویلی ہم اپنی ماہرانہ رائے لیے پہنچ جاتے ہیں! :grin:
 

محسن حجازی

محفلین
وعلیکم السلام !
وعلیکم مبارکباد!
مختصر ترین پیغام دھاگے کا! شگفتہ کی کوشش کرتی ہیں کہ فورم پر کچھ نہ لکھنا پڑے اس کی جگہ بھی چار 'پنے' کسی کتاب کے لائبریری میں شامل ہو جائیں! :grin: بہت بہت شکریہ شگفتہ آپ کا!
ہائے شمشاد بھائی۔۔۔ یہ بات بھی عام ہو گئی؟ لگتا ہے پنڈی کی گلی گلی میں مخبر چھوڑ رکھے ہیں آپ نے!
 

زونی

محفلین
2005 سے لیکر اب تک صرفففففففففففففففففففففففف 500 :eek: واقعی یہ تو کمال کی بات ہے۔ بلکہ لڈی ڈالنے والی بات ہے :grin:

1012-028-06-1042.gif


آپ اتنا خاموش کیسے رہ لیتے ہو :confused:



ہاہاہا پانچ سو پیغامات ہیں لیکن اگر تولا جائے تو ہر پیغام سو پیغامات کے برابر لگتا ھے:grin:

بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مبارک ہو محسن آپکو:)
 

محسن حجازی

محفلین
شمشاد بھائی آپ کی جاوید چوہدری سے کوئی رشتہ داری تو نہیں؟ مجھے آپ ان کے بڑے بھائی معلوم ہوتے ہیں! :grin: میں آپ کو بتاؤں کالم لکھنا شروع کر دیں بس اب آپ!
 
Top