الف عین
لائبریرین
محسن۔۔ بزرگوں کو اپنے سب بچے یاد رہتے ہیں۔ فرماں بردار بھی اور نٹ کھٹ آفت کے پرکالے بھی۔۔یہاں محفل میں مجھے سب اپنے بچوں کی طرح لگتے ہیں۔
بعد میں کسی کی عمر پینتالیس پچاس سال معلوم ہوتی ہے تو مجبوراً احتیاط کرنی پڑتی ہے اور بھائ بہن بنانا پڑتا ہے۔
میں تو تم سے محض پاک نستعلیق کے سلسلے میں واقف ہوا تھا، ویسے اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے شاید ہی کوئی اردو کمپیوٹنگ والا ایسا ہو جو مجھ سے نا واقف ہو۔