مبارکباد محسن ماہر حجازی

الف عین

لائبریرین
محسن۔۔ بزرگوں کو اپنے سب بچے یاد رہتے ہیں۔ فرماں بردار بھی اور نٹ کھٹ آفت کے پرکالے بھی۔۔یہاں محفل میں مجھے سب اپنے بچوں کی طرح لگتے ہیں۔
بعد میں کسی کی عمر پینتالیس پچاس سال معلوم ہوتی ہے تو مجبوراً احتیاط کرنی پڑتی ہے اور بھائ بہن بنانا پڑتا ہے۔
میں تو تم سے محض پاک نستعلیق کے سلسلے میں واقف ہوا تھا، ویسے اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے شاید ہی کوئی اردو کمپیوٹنگ والا ایسا ہو جو مجھ سے نا واقف ہو۔
 

ابوشامل

محفلین
محسن بھائی آپ کا جملہ "ایں چہ چکر است؟" اب قبولیت عام حاصل کر رہا ہے۔ ایک جگہ محترم اعجاز صاحب بھی اسے استعمال کر چکے ہیں لیکن آپ کے نام کے ساتھ۔ اسے اب یوں ہونا چاہیے "ایں چہ چکر است؟ ©" جملہ حقوق محفوظ از محسن حجازی
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو محسن
بہت خوب بولتے (لکھتے) ہیں آپ۔۔ ماشاءاللہ
اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ ۔۔۔ :)
 

زینب

محفلین
میں کچھ زیادہ لیٹ ہوں پر میری طرف سے بھی محسن کو دلی مبارک باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نہیں نہیں میں ایسا نہیں ہونے دوں گا
یہ میری عزت کا معاملہ ہے
ایسا کبھی نہیں ہو سکتا
ایسا ہوا کیوں
شکر ہے ایساہونے سے بچ گیا
میرے محسن بھائی ماہر بن گےہو اور میں ان کو مبارک نا دون ایسا تو نہیں ہو سکتا نا
مبارک ہو جناب محسن بھائی ماہر تو آپ پہلے ہی تھی
 

زینب

محفلین
ہاہاہا کوئی بات نہیں بھائی کس کے ہو دیر تو کرو گے ہی نا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے دیر سے آؤ یا سویر سے محسن ناراض نہیں ہو گا
 

محسن حجازی

محفلین
زینب، خرم، فرحت صاحبہ، شگفتہ آپی سب کا بہت بہت شکریہ!
جی انکل آپ مجھے نہیں جانتے لیکن میں آپ کو بہت پہلے سے جانتا ہوں درست کہا آپ نے۔
شگفتہ آپی، ہم وہ بات تو یہیں کر دیتے مگر بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی! :grin: یعنی ہماری ازلی کاہلی اس کا سبب ہے لیجئے یہ راز طشت از بام کیے دیتےہیں۔
ابو شامل بہت بہت شکریہ آپ کی محبت کا!
گرو جی آپ کا بھی بہت شکریہ! ویسے سلسلہ صابریہ میں بھی گرو ہوتے ہیں؟ :confused:
فرحت غالب کے متعلق ہم نے کچھ تازہ ہرزہ سرائی فرمائی ہے، وہ یہ رہی:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=289647#post289647
جیا راؤ صاحبہ آپ کی مبارک باد تہہ دل سے قبول کی جاتی ہے ! :grin:
 

محسن حجازی

محفلین
ارے سارہ خان کا شکریہ تو ہم بھول ہی گئے۔ :eek:
سارہ بہت بہت شکریہ!
آپ کی سندھی زبان دانی کے ہم بھی معترف ہیں!
یہ تو آپ جانتی ہی ہوں گی کہ اہل علم کے ہاں زبان دانی پر عبور کے لیے زبان کا جاننا کوئی ضروری شرط نہیں کہ اردو کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہے۔! :grin:
 

محسن حجازی

محفلین
بابا جی کو سب کی ساری وجوہات پتہ ہیں بچہ! :cool:
شکریہ عمار!
ویسے تمہیں دیکھ کر اچھا لگا!;)
بھائی جو ہو چھوٹے سے۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
ارے سارہ خان کا شکریہ تو ہم بھول ہی گئے۔ :eek:
سارہ بہت بہت شکریہ!
آپ کی سندھی زبان دانی کے ہم بھی معترف ہیں!
یہ تو آپ جانتی ہی ہوں گی کہ اہل علم کے ہاں زبان دانی پر عبور کے لیے زبان کا جاننا کوئی ضروری شرط نہیں کہ اردو کے ساتھ یہی کچھ ہو رہا ہے۔! :grin:

شکریہ محسن آپ کے معترف ہونے کا ۔۔ شکر ہے آپ کو زبان دانی پر عبور نہیں ہے ورنہ آپ کبھی معترف نہ ہوتے ۔۔۔:grin:
 

جیہ

لائبریرین
محسن بھائی یہ دھاگہ ایک دوبار دیکھا تو تھا مگر خیال نہیں رہا۔ پہلے معذرت قبول کریں اور اس کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت بہت مبارک بادقبول کریں۔
 

زینب

محفلین
بابا جی کو سب کی ساری وجوہات پتہ ہیں بچہ! :cool:
شکریہ عمار!
ویسے تمہیں دیکھ کر اچھا لگا!;)
بھائی جو ہو چھوٹے سے۔ :)

یہ اتنا بھی چھوٹا نہیں ہے بہت گھنا میسنا ہے یہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جتنا زمین کے اوپر ہے اتنا زمین کے اندر بھی ہے۔۔۔۔۔۔:grin:
 

تعبیر

محفلین
سوری محسن میں دھوم دھڑکے سے مبارک کافی دیر میں دے رہی ہوں


pic-137.jpg


1012-041-02-1046.gif


congrat6.jpg
 
Top