جو حکم ظل الہی ،یلغار ہو!!!!!!!
جو حکم ظل الہی ،
جی پھر کیا مزاج ِچوہدری میں آیا۔۔۔سر جی کیا ارادے ہیں۔۔۔ پھر ہو جائے ملاقاتاں ۔۔۔منہ در منہ باتاں۔ ۔ ۔ کہیں بیٹھ کر--کھائیں لاہور میں لاتاں (خبردار لاتاں کو پائے سمجھا جائے) ۔ایہہ کی پلان بن ریا اے ؟
اس میں بھی ٹانگیں آکیا ۔۔۔یعنی سلیس اردو میں پائے۔۔۔عمران بھائی یہ اچھا شگون لگ رہا ہےلگتا ہے لہوریوں کی زندہ دلی سُتّی پئی اے!!!
پتا نہیں پنجابی کی ٹانگیں ٹوٹیں یا بچ گئیں؟؟؟
اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرمائے۔۔۔اس میں بھی ٹانگیں آکیا ۔۔۔یعنی سلیس اردو میں پائے۔۔۔عمران بھائی یہ اچھا شگون لگ رہا ہے
لہوریو قدر کرو دیکھو مرشد صاحب خود آنے میں انٹرسٹد ہیں بولے تو دلچسپی لے رہے ہیں ۔۔اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرمائے۔۔۔
اور لہوریوں کو ہماری قدر افزائی کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔
آمین ثم آمین!!!
ہمیں مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ بھی چلے گا!!!لہوریو قدر کرو دیکھو مرشد صاحب خود آنے میں انٹرسٹد ہیں بولے تو دلچسپی لے رہے ہیں ۔۔
تمھیں اپنے نصیبوں پر رشک آنا چاہیے--اور ہمیں کھانے میں صرف پائے کھانا چاہیے ۔۔۔
ہاں یہ دوپہر میں صحیح رہے گا پائے کے ناشتے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔ گُڈ۔۔ہمیں مکئی کی روٹی اور سرسوں کا ساگ بھی چلے گا!!!
رات کے کھانے کا بھی ابھی سے سوچ لیں!!!ہاں یہ دوپہر میں صحیح رہے گا پائے کے ناشتے کے بعد۔ ۔ ۔ ۔ گُڈ۔۔
نہیں بھئ ہم نہیں بتا رہے۔۔۔ کے رات کو نلی نہاری اور شام کو کشمیری چائے کے ساتھ اخروٹ کا حلوہ کھائنگے ۔۔۔رات کے کھانے کا بھی ابھی سے سوچ لیں!!!
اور شام کی چائے کے ساتھ کیا شوق فرمائیں گے؟؟؟
بتائیں گے نہیں تو لہوری یہ سب چیزیں کھلائیں گے کیسے؟؟؟نہیں بھئ ہم نہیں بتا رہے۔۔۔ کے رات کو نلی نہاری اور شام کو کشمیری چائے کے ساتھ اخروٹ کا حلوہ کھائنگے ۔۔۔
کچھ عرصہ سے میں خود بھی اپنے آپ کو ڈھونڈنے کی کوشش میں رہتا ہوں۔ آپ بھی جاری رکھیے۔۔۔ اور امید پر تو ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔چوہدری صاحب تو سر پر پائے رکھ کر بھاگے کے لوٹ کر ہی نہیں آئے
عمران بھائی بھائی اُس دن آپ ہوچھ رہے تھے نہ کہ خوبصورتی سے ٹالنا کسے کہتے ہیں لیجیے آپ کے سوال کا جواب مل گیا۔۔۔دیکھیں چوہدری صاحب کا جواب۔۔۔کچھ عرصہ سے میں خود بھی اپنے آپ کو ڈھونڈنے کی کوشش میں رہتا ہوں۔ آپ بھی جاری رکھیے۔۔۔ اور امید پر تو ۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
جی ہاں پڑھ بھی رہے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں۔۔۔عمران بھائی بھائی اُس دن آپ ہوچھ رہے تھے نہ کہ خوبصورتی سے ٹالنا کسے کہتے ہیں لیجیے آپ کے سوال کا جواب مل گیا۔۔۔دیکھیں چوہدری صاحب کا جواب۔۔۔