محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

احقر، اکمل بھائی اور آپ۔۔۔
اگر راضی ہوں تو!!!
یاللہ تیرا شکر،بھیا نے مجھ فقیر کو نہیں گنتی کیا،
screenshot-23.png
 

اکمل زیدی

محفلین
عدنان بھائی یہ ڈر کے مارے پیلا ہونا تو سنا تھا مگر یہ آپ کا کیا حال ہو گیا۔۔۔:eek:
انہیں پوچھا نہیں اس لیے جل کے کوئلہ ہورہے ہیں!!!
:(
ہم محفل پر آپ کی آزمائش کی بھٹی میں جلا جلا کر کوئلہ ہو چکے ،،،،،،،، ۔:)
 
Top