محفلینِ کراچی - دوسری ملاقات-( بخیر انجام پذیر) 24 نومبر ،بروز ہفتہ، 2018

اکمل زیدی

محفلین
کھیل تو آپ گئے عدنان بھائی۔۔۔کوئی معافی نامہ بھی نہیں جمع کرایا ۔اور تو اور خلیل بھائ تو لگ رہا ہے پہلی ملاقا ت میں ہی ڈیسائیڈ کر گئے تھے کے اب اس لونڈیار میں نہیں آنا۔۔۔:LOL:
معافی نامہ کیسے جمع کرائیں ،آج محفل پر داخل ہوتے ہی ہمیں جگہ جگہ دھمکی آمیز تحریریں لکھی ہوئی ملی ۔اس وجہ سے ہم نے نا چھیڑ مالنگا نو میں عافیت جانی ۔
 

اکمل زیدی

محفلین
معافی نامہ کیسے جمع کرائیں ،آج محفل پر داخل ہوتے ہی ہمیں جگہ جگہ دھمکی آمیز تحریریں لکھی ہوئی ملی ۔اس وجہ سے ہم نے نا چھیڑ مالنگا نو میں عافیت جانی ۔
نا چھیڑ مالنگا کیا ابھی تو دیکھیں عمران بھائی نے آپ کے لیےشربت تخم بالنگا تیار کیا ہوا ہے۔ ۔ ۔ :twisted:
 

اکمل زیدی

محفلین
نا کرو بھائی کیوں جان خشک کیے دے رہے ہو ۔
ارے بھائی پیر صاحب بڑے جلال میں تھے۔۔۔وہ تو موکل بھیج رہے تھے ہم نے انہیں تکے بوٹی میں لگایا تو پھر بل ان کی طرف کھسکایا اسطرح آپ کی طرف سے دیہان ہٹا یاورنہ تو پتہ ہے آپ کو ان کا۔۔۔:unsure:
 
Top