محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

ہادیہ

محفلین
السلام علیکم۔ محفلین ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے حل بتادیں۔ ایکسل شیٹ پہ رزلٹ بنا رہی ہوں۔ مگر ایڈیشن جب کرتی ہوں مارکس کی تو ایرر شو ہورہا ہے۔ کالم کے ساتھ ایک چھوٹا سا ایرر۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتا ہے۔۔ obtain marks والے کالم میں دیکھیے۔۔
IMG_20180327_202401.jpg
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔

میرے خیال میں آپ نے ٹوٹل مارکس والا کالم کیلکولیشن میں سکپ کیا ہے تو اسے پریشانی ہوئی ہوئی ہے۔ ویسے آپ باکس پر دایاں کلک کریں گی تو وہ بتائے گا کہ مسئلہ کدھر ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
میں کالم E3 سے J3 تک ایڈ کررہی ہوں۔ اس کا فارمولا ایسے ہی ہوگا نا؟
ایک تو فارمولا یہاں صحیح لکھ نہیں ہورہا۔۔
IMG_20180327_203842.png
 
یاز

محفلین
کیا فقط ایک خانے میں ایرر شو ہو رہا ہے۔ جس میں ٹوٹلز کا مجموعہ دیکھنا چاہ رہی ہیں۔
 
السلام علیکم۔ محفلین ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے حل بتادیں۔ ایکسل شیٹ پہ رزلٹ بنا رہی ہوں۔ مگر ایڈیشن جب کرتی ہوں مارکس کی تو ایرر شو ہورہا ہے۔ کالم کے ساتھ ایک چھوٹا سا ایرر۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتا ہے۔۔ obtain marks والے کالم میں دیکھیے۔۔
IMG_20180327_202401.jpg
اوپر سے تیسرے سیل میں آپ نے اوبٹینڈ مارکس فارمولے سے حاصل کیے ہیں یا مینول لکھے ہیں؟ نشان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید مینول لکھے ہیں۔
 
ویسے ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ اس سے پچھلا کالم فارمولا میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے وارننگ دے رہا ہو۔ اس صورت میں محض اگنور کرنے کی ضرورت ہے۔
 
Top