وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔السلام علیکم۔ محفلین ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے حل بتادیں۔ ایکسل شیٹ پہ رزلٹ بنا رہی ہوں۔ مگر ایڈیشن جب کرتی ہوں مارکس کی تو ایرر شو ہورہا ہے۔ کالم کے ساتھ ایک چھوٹا سا ایرر۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتا ہے۔۔ obtain marks والے کالم میں دیکھیے۔۔
E3 to J3 تو شاید رو ہوگامیں کالم E3 سے J3 تک ایڈ کررہی ہوں۔ اس کا فارمولا ایسے ہی ہوگا نا؟
ایک تو فارمولا یہاں صحیح لکھ نہیں ہورہا۔۔
اوپر سے تیسرے سیل میں آپ نے اوبٹینڈ مارکس فارمولے سے حاصل کیے ہیں یا مینول لکھے ہیں؟ نشان سے ایسا لگتا ہے کہ شاید مینول لکھے ہیں۔السلام علیکم۔ محفلین ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے حل بتادیں۔ ایکسل شیٹ پہ رزلٹ بنا رہی ہوں۔ مگر ایڈیشن جب کرتی ہوں مارکس کی تو ایرر شو ہورہا ہے۔ کالم کے ساتھ ایک چھوٹا سا ایرر۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتا ہے۔۔ obtain marks والے کالم میں دیکھیے۔۔
تابش بھائی تیسرے سیل کو دیکھیں ذرا!یہ عموماً اس صورت میں ہوتا ہے، جب کالم پر کوئی فارمولا لگا ہو اور کسی سیل کی ویلیو اس فارمولا کے مطابق نہ ہو
اور باقیوں میں فارمولا؟مینول ہی کیا ہے۔
اس میں ویلیو فارمولا کے مطابق آ رہی ہو گیتابش بھائی تیسرے سیل کو دیکھیں ذرا!
آپ فقط پہلی سطر میں فارمولا سیٹ کریں۔ اور پھر نیچے تک پکڑ کر ڈریگ کر دیں۔مینول ہی کیا ہے۔
تابش بھائی اگر کسی سیل میں فارمولا لگا ہو اور کسی میں نہ لگا ہو تو ڈریگ کرنے سے ایرر شو نہیں ہوگا؟آپ فقط پہلی سطر میں فارمولا سیٹ کریں۔ اور پھر نیچے تک پکڑ کر ڈریگ کر دیں۔
تیسرے سیل کی ویلیو میں ایرر اس لیے نہیں آرہا کیونکہ ایرر اگنور آپشن پہ کلک کرکے چیک کیا تھا میں نے کیا ہوتا ہے۔۔تابش بھائی تیسرے سیل کو دیکھیں ذرا!
=sum(e1:j1)
جی بھائی یہی کیا ہے۔ پہلی سطر میں خود لکھا ہے باقی ڈریگ ہی کیا ہے۔آپ فقط پہلی سطر میں فارمولا سیٹ کریں۔ اور پھر نیچے تک پکڑ کر ڈریگ کر دیں۔