عظیم اللہ قریشی
محفلین
شکل و شباہت میں اپنی ماں پر گئے ہیںماشاءاللہ بہت پیارے ہیں آپ کے بچے![]()
شکل و شباہت میں اپنی ماں پر گئے ہیںماشاءاللہ بہت پیارے ہیں آپ کے بچے![]()
اچھا ۔۔۔ماشاءاللہشکل و شباہت میں اپنی ماں پر گئے ہیں
جولائی میں کوئی نہیں ہے ہماری رکھ دو بھایا۔۔۔۔اب تک کی اپ ڈیٹس
![]()
اور مارچ میں؟؟؟؟جولائی میں کوئی نہیں ہے ہماری رکھ دو بھایا۔۔۔ ۔
لکھواور مارچ میں؟؟؟؟
تاریخ۔۔![]()
ماشاءاللہ۔میری تاریخ پیدائش جان کر آپ کیا کریں گے حضور بہرحال 1 جنوری 1976 ہے جس میں اصل 4دسمبر 1975 ہے
بڑا بیٹا دیان 29دسمبر 2010
![]()
چھوٹا بیٹا فردان 28 مئی 2012
![]()
یہ محترمہ کون ہے امجد بھائیمحترمہ: 1 جنوری
میرے شاید 44 یا 48 بچے ہیں سکیرٹری کو لسٹ بنانے کے لیے دی ہے
اس میں کسی ہمت ؟ اپنے شیخ سے پوچھ لین یہ سب سے ایزی کام ہے دنیا کاہمت ہے جناب کی۔![]()