آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

شاہد شاہنواز

لائبریرین
میرا ذکر خیر بھی آیا ۔۔۔ اس کا مطلب ہے میں قابل ذکر گنا جانے لگا ہوں اردو محفل میں ۔۔۔ اللہ ، ’’صاحبِ دھاگہ‘‘ کو اپنے اردگرد مزید دھاگے لپیٹنے کی توفیق دے ۔۔۔ بس کسی دن پتنگ باندھ لی تو آپ آسمانوں کی سیر بھی فرما سکیں گے بغیر ٹکٹ کے ۔۔۔ مفت کا نظارہ، مفت کی چھلانگ اور مفت کی چیخیں ہوں گی ۔۔۔ نیچے ایک عدد جالی کا انتظام کر لیں گے تو بڑی سہولت ہوجائے گی آپ کو ۔۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب ۔۔۔
 
جبری انٹرویو سے متعلق ایک ضروری اعلان:
جن حضرات کے جواب اس میں شامل نہیں ان سے معذرت خواہ ہوں کہ متعلقہ اقتباسات حاصل کرنے میں میں نے اپنی سی کوشش کی ہے اور یہ کتنا مشکل کام ہے یہ مجھے آج ہی پتا چلا ہے۔:):):):)


خود کردہ را علاجے نیست۔ بھگتو جی ہن، علامہ صاحب! :LOL:
 
Top