بہت اچھا کام کیا اسامہ بھائی۔ زبردست!
میرا ذکر خیر بھی آیا ۔۔۔ اس کا مطلب ہے میں قابل ذکر گنا جانے لگا ہوں اردو محفل میں ۔۔۔ اللہ ، ’’صاحبِ دھاگہ‘‘ کو اپنے اردگرد مزید دھاگے لپیٹنے کی توفیق دے ۔۔۔ بس کسی دن پتنگ باندھ لی تو آپ آسمانوں کی سیر بھی فرما سکیں گے بغیر ٹکٹ کے ۔۔۔ مفت کا نظارہ، مفت کی چھلانگ اور مفت کی چیخیں ہوں گی ۔۔۔ نیچے ایک عدد جالی کا انتظام کر لیں گے تو بڑی سہولت ہوجائے گی آپ کو ۔۔۔ ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔۔۔
خود کردہ را علاجے نیست۔ بھگتو جی ہن، علامہ صاحب!
بہت زبردست اسامہ بھائی۔۔۔ بہت اعلی کام کیا۔۔۔ لطف آگیا۔۔۔
اچھا لگا
بہت خوب انٹرویو ہے۔
بہت محنت کی ہے اُسامہ بھائی آپ نے۔ ماشاءاللہ ۔
جیتے رہیے۔
یہ دعائے خیر تھی آپ کے لیے اور اس دعائے خیر کے ساتھ ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر بھی دی گئی تھیں آپ کی حفاظت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ۔۔۔ کیونکہ بعض اوقات ہماری دعائے خیر خطرناک ہوجاتی ہے ۔۔۔ اس مزاح نگاری کی کوشش پرہم امید کر رہے تھے کہ آپ کوئی مسکت جواب مرحمت فرما سکیں گے ۔۔۔۔آپ کا یہ مراسلہ ”میرا“ سے ”بالصواب“ تک کئی بار پڑھا ، مگر سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ طنز ہے یا مزاح۔ اگر مزاح ہے تو خوش رہیے اور اگر طنز ہے تو خوش رہنے دیجیے۔
اس وقت سحری میں کافی وقت تھایعنی کے غدیر بہنا بھی کچن میں سحری کو چھوڑ کر محفل میں آگئیںٖ!!!!!!!
لیکن یہاں تو بن رہی تھی۔۔۔میں سامان بھی لایا تھا کچھ!!!!!!!اس وقت سحری میں کافی وقت تھا
ویری پنجابی کا ہے، نائس انگریزی کا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ اچھا دشمنیہ ”ویری نائس“ کون ہے؟
بہت زبردست کام کیا ہے محترم سرسری صاحب۔ خوشی ہوئی آپ نے اتنی دقت سے محفلین کے مراسلات پڑھے اور لکھے۔ رسید حاضر ہے۔
بہت شکریہ جناب نظرِ داد فرمانے کا۔
رسید قبول ہے۔
بہت خوب بھائی جی
بہت اچھا اور مفید دھاگہ لگایا آپ نے
اللہ ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین