نیرنگ خیال
لائبریرین
میں اس لڑی میں اپنی محفلین سے ملاقاتوں کی تصاویر شئیر کروں گا۔ کافی ساری تصاویر جمع ہوگئی ہیں۔ آہستہ آہستہ کر کے یہاں لگاتا رہوں گا۔۔۔
شروع سب سے تازہ ملاقات سے کروں گا۔۔۔ کہ جو تصاویر پہلے ہی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔۔۔ کچھ اور بھی ہوجائیں تو خیر ہی ہے۔۔
اس افطار کا احوال آپ یہاں اور تصاویر یہاں دیکھ چکے ہیں۔ مگر کچھ تصاویر میرے پاس بھی تھیں۔۔ سو سوچا کہ میں بھی لگا دیتا ہوں۔
افطاری کی طرف جب روانہ ہوئے تو سہانا موسم دیکھ کر ایف-8 کے پُل سے تصویر کھینچ لی۔ جس میں یوفون کی عمارت اور پیچھے پہاڑوں پر بادل واضح ہیں۔ اس عمارت کی خاص بات یہ ہے کہ میری کمپنی بھی اسی عمارت میں شفٹ ہو رہی ہے۔۔۔ تو یہ ہمارے دفتر کی نئی بلڈنگ بھی ہے۔

آخری تدوین: