نیرنگ خیال

لائبریرین
ہاہاہا
تصاویر اور تبصرے دونوں ادہم آپ ہی کے الفاظ میں :applause::applause::applause:
نینو تصویر کھچوالے کی خوشی میں موبائل جلدی سے میز پر پٹخا ہے نا تبھی تو اسکا کور بند نہیں تھا :p
ہوہوہوہوہو :)
ارے نہیں اپیا۔۔۔۔ وہ میرا موبائل نہیں تھا۔۔۔ میرا موبائل تو وہ ہے جس سے تصویر کھینچی جا رہی ہے۔۔۔۔ :p میں غریب آدمی آئی-فون کہاں خرید سکتا ہوں۔۔۔ :)
 
تعبیر

محفلین
ہوہوہوہوہو :)
ارے نہیں اپیا۔۔۔ ۔ وہ میرا موبائل نہیں تھا۔۔۔ میرا موبائل تو وہ ہے جس سے تصویر کھینچی جا رہی ہے۔۔۔ ۔ :p میں غریب آدمی آئی-فون کہاں خرید سکتا ہوں۔۔۔ :)
یہ کسے الو بنایا جا رہا ہے؟ اسے جو پیدائشی ہے :laugh::laugh::laugh:
 
تعبیر

محفلین
اور مزے کی بات ہے کہ ہے بھی وہاں جہاں اسے عقلمند سمجھا جاتا ہے۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
لہذا یہ تو اب آپ نے عیاری سے "الو" کی تعریف فرما لی ہے۔۔۔ ۔ :laugh:
اس الو کی پیدائش تو پاکستان کی ہے نا اور وہ ہے بھی وہیں سے تبھی یہ مثال دی تھی :p ارے بابا سمجھا کریں نا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اس الو کی پیدائش تو پاکستان کی ہے نا اور وہ ہے بھی وہیں سے تبھی یہ مثال دی تھی :p ارے بابا سمجھا کریں نا
اب ہم نہیں سمجھ سکتے۔۔۔۔ جب قیصرانی بھائی کو ڈی جی خان جیسے شہر سے جانے کے بعد فن لینڈ میں گرمی لگ سکتی ہے۔۔۔ تو پاکستانی الو۔۔۔ وہاں عقلمند کیوں نہیں ہو سکتا۔۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
تعبیر

محفلین
اب ہم نہیں سمجھ سکتے۔۔۔ ۔ جب قیصرانی بھائی کو ڈی جی خان جیسے شہر سے جانے کے بعد فن لینڈ میں گرمی لگ سکتی ہے۔۔۔ تو پاکستانی الو۔۔۔ وہاں عقلمند کیوں نہیں ہو سکتا۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:
گرمی اس بار تو واقعی یہاں شدید ہے سو اس بات میں تو میں ادا قیصرانی کا ساتھ دونگی
 
بھلکڑ

لائبریرین
ہوہوہوہوہو :)
ارے نہیں اپیا۔۔۔ ۔ وہ میرا موبائل نہیں تھا۔۔۔ میرا موبائل تو وہ ہے جس سے تصویر کھینچی جا رہی ہے۔۔۔ ۔ میں غریب آدمی آئی-فون کہاں خرید سکتا ہوں۔۔۔ :)
نہیں میں تو جیسے خرید کر لایا تھا!!!!!!
ویسے نین بھائی تمہیں تو پتہ ہی ہے کے سٹوڈنٹوں کو تحفے شحفے ملتے رہتے ہیں!!!!!!(کالر اکڑا کر مسکراتے ہوئے )

یہ کسے الو بنایا جا رہا ہے؟ اسے جو پیدائشی ہے :laugh::laugh:
اپیا آپ نے بھی دیکھ لیں تصاویر!!!!!
بے ہوش تو نہیں نہ ہوئیں!!!! نہیں ہوئیں تو ۔۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں ان کا ری ایکشن یہ ہو گا کہ آپ کو کم از کم ایک ہفتہ نیند نہیں آئے گی!!!!! :laugh:
ویسے چھوٹے بھائی کی تھوڑی سی تعریف ہی کردیں ک از کم اس شرٹ کی جو پہنی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p(مذاق )
 
تعبیر

محفلین
اپیا آپ نے بھی دیکھ لیں تصاویر!!!!!
بے ہوش تو نہیں نہ ہوئیں!!!! نہیں ہوئیں تو ۔۔۔ ۔۔۔ کوئی بات نہیں ان کا ری ایکشن یہ ہو گا کہ آپ کو کم از کم ایک ہفتہ نیند نہیں آئے گی!!!!! :laugh:
ویسے چھوٹے بھائی کی تھوڑی سی تعریف ہی کردیں ک از کم اس شرٹ کی جو پہنی ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:p(مذاق )

جی بالکل بھلکڑ بچے دیکھ لیں اور ماشاءاللہ آپ تو بہت ہی چھوٹے سے ہیں۔
بے ہوش کیوں ہونا اور کیوں نیند نہیں آئے گی بھلا؟
اب آپ کوئی حسین لڑکی تو ہیں نہیں اور نا ہی میں کوئی عاشق مزاج نوجوان کہ آپ کے فیس کی بیوٹی نے میری نندران اڑادیں:ROFLMAO:
شرٹ کی کیوں کروں اپنے بھلکڑ بچے کی کیوں نا کروں تعریف کہ ماشاءاللہ قد کتنا لمبا ہے آپ کا اور چہرے پر اتنی معصومیت اور حیا جو کہ مومن کی نشانی ہے۔
آئندہ خود کے بارے میں کچھ بھی برا کہا نا تو بہت پٹائی کرونگی اور اب خیر سے مغرور بھی نہیں ہو جانا :p
 
اوہو دیدی میں نے یہ کب کہا کہ میرے حسن کی تاب نہیں لائیں گی آپ:confused::p:D
اور یہ تعریف اب یاد آئی ۔۔۔۔:(
اب آپ بھی عید پر مجھے دوپٹہ نہ گفٹ کر دینااپیا:p:p
لئو جی نہ اگے جانا نہ پچھے:p
میں ادھر ہی نیت لوں دو رکعت نماز نفل ۔۔۔۔۔ شکرانہ:D:LOL::p
 
Top