عمر سیف

محفلین
کس بات پہ نہیں آ رہی تھی،
بس مجھ سے غلطی ہو گئی کہ شروع میں ہی کیمرہ باہر نکال کر بول دیا ہاں بھائی ایک پورے چہرے کی تصویر تو لینے دو، بس اس کے بعد اِن جناب کا چہرہ تو گویا "بادلوں میں چھپ رہا ہے چاند کیوں" کی مثال ہو گیا۔
میں سمجھا شاید رشتے کی بات چل نکلی۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
اِن محفلین میں کہاں سے آ گیا وہ شاطر علی عمران، سوائے دو بزرگوں اور امجد علی راجہ بھائی کو چھوڑ کر سب کو تو اگلے دن لطیفہ سمجھ آ تا ہے۔
نین بھیا کے ٹیگ کا نوٹی فی کیشن نہیں ملا، سو یہی پتہ لگانے کے لئے میک اپ کر کے چلا آیا;)
ویسے وہ دو بزرگ ہیں کون سے؟;)
 

بھلکڑ

لائبریرین
ابھی کِتھ

وں، پئی جی،
اَسی اصلی چاندی دے کارتوس ابھی سنبھال کر رکھے نے،
کوئی گل نئیں !!!! اج میری واری اے!!!! کل تُساں وی قابو آجانا اے!!!!!
پر نیرنگ یہ بھلکڑ کو کس بات کی شرم آ رہی تھی ؟؟
یار بھائی آپ تو ایسے نہ کرو یار:cry::cautious:
 

بھلکڑ

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
Top