عائشہ عزیز
لائبریرین
کک کون۔۔ کون شروع ہوگئے بھیا؟اففف ران کی خیر۔۔۔ ۔۔ لو جی اب شروع ہوگئے یہ۔۔۔ ارے بئی ہم یہاں ٹیگ کی سازش بےنقاب کرنے آئے تھے۔۔۔
کہیں جن بھوتوں کی بات تو نہیں کر رہے۔۔ مم مجھے ڈر لگ رہا ہے
کک کون۔۔ کون شروع ہوگئے بھیا؟اففف ران کی خیر۔۔۔ ۔۔ لو جی اب شروع ہوگئے یہ۔۔۔ ارے بئی ہم یہاں ٹیگ کی سازش بےنقاب کرنے آئے تھے۔۔۔
ارے !!!! امجد بھیا سے پوچھ تو لو بہنا!!!!او ہو فکر مت کریں ان کے تمام حملوں کے باوجود میں بھی تو اب تک زندہ ہوں حالانکہ وہ وہ دہشت گردی پھیلائی ہے انہوں نے کہ الامان
کچھ نہیں ہوتا جلدی سے شیئر کریں شاباش
میں دفاع کروں گی آپ کا
او ہو فکر مت کریں ان کے تمام حملوں کے باوجود میں بھی تو اب تک زندہ ہوں حالانکہ وہ وہ دہشت گردی پھیلائی ہے انہوں نے کہ الامان
کچھ نہیں ہوتا جلدی سے شیئر کریں شاباش
میں دفاع کروں گی آپ کا
بھلکڑ بھیا ڈرنے کی نہیں ہو رہی اوکے -----ارے !!!! امجد بھیا سے پوچھ تو لو بہنا!!!!
ان کے پاس اس آرمی کے بڑے اہم راز بالکہ تصویری راز ہیں!!!!
وہ فاش نہ کریں گے اس شرط پر ہم ان شئیر کریں گے!!!!!
ان کا مراسلہ آیا تو بات بنے گی وگرنہ کوئی چانا نہیں!!!!بھلکڑ بھیا ڈرنے کی نہیں ہو رہی اوکے -----
ان کا مراسلہ آیا تو بات بنے گی وگرنہ کوئی چانا نہیں!!!!
بہنا!!!!یہ کیا تھا!!!!!؟؟؟؟؟
پہلے یہ بتائیں پُر مزاح کی ریٹنگ کیا سمجھے بنا دی ہے ؟ویسے اپیا!!!!یہ کیا تھا!!!!!؟؟؟؟؟
تو اور کیا بڑا سیریس پرابلم ہے!!!!!!پہلے یہ بتائیں پُر مزاح کی ریٹنگ کیا سمجھے بنا دی ہے ؟
اور میرے پُر مزاح مراسلے کو تو آپ مفید یا معلوماتی بنا دیتے ہیں جب کہ جس کی سمجھ نہ آئے اُسے پُرمزاح--ناٹ فیئر --
آپ نے کہا ناں کہ امجد بھیا کا مراسلہ آئے گا تب دیں گے پِک -- تو میں نے کہا کہ کیوں کوئی پرابلم ہے ؟
ہمممم وہ گن-گن-اتے ہوئے وضاحت کریں گےتو اور کیا بڑا سیریس پرابلم ہے!!!!!!
اس کے بارے میں مزید وضاحت امجد بھیا ہی کر سکتے ہیں!!!!!؟؟؟؟
کس عادت کو بھلا!!!! وضاحت کرے گی میری بہن !!!!!ہممم م وہ گن-گن-اتے ہوئے وضاحت کریں گے
میں نے نیکسٹ ٹائم کبھی آپ کو پُر مزاح کی ریٹنگ نہیں دینی جب تک کہ آپ اس عادت کو نہیں بدلیں گے
نہیںکس عادت کو بھلا!!!! وضاحت کرے گی میری بہن !!!!!
بھائی افطار پروگرام تھا!!!! اور زیادہ تر تصاویر افطاری سے پہلے کی ہیں!!!! سگریٹ پینے والوں نے سگریٹ پئے اور کافی پئے!!!!بھئی حد ہے۔ اتنے اہل محفل و ذوق و شعر بیٹھے چھوٹی بڑی بحروں اور انکے زحافات پر اور زمینوں پر باتیں بنا رہے ہیں۔ اور سگریٹ شریف کا نام و نشان نہیں۔ وہ تو نہیں سو خیر، چائے تک نظر نہیں آ رہی۔ میاں عزت ہماری جا رہی ہے!!
دیکھی تو سبھی ہیں۔ لیکن چائے اور سگریٹ ایک میں بھی نظر نہیں آئے۔ بہر حال اب پان اور گلوری کا زمانہ نہیں رہا۔ گرچہ اگر کراچی میں شرافا کے گھر مہمان ہوں تو گلوریاں زبردستی بھی ٹھنسوائی جاتی ہیں۔ اور سپاری بھی۔ لیکن اگر پنجاب میں سگریٹ بھی پی گئی تو ہم غنیمت ہی جان لیتے ہیں!بھائی افطار پروگرام تھا!!!! اور زیادہ تر تصاویر افطاری سے پہلے کی ہیں!!!! سگریٹ پینے والوں نے سگریٹ پئے اور کافی پئے!!!!
اور چائے کے بغیر محفل ہو!!!!!! ناممکن ہے!!!! لگتا ہے آپ نے مکمل تصاویر نہیں دیکھیں!!!!!!
صرف پہلا۔۔۔۔کہاں دیکھوں کہ یہاں تو کچھ دکھ ہی نہیں رہا اور سب صفحے نہیں پڑھنے والی میں