محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

تبسم

محفلین
یہ بھیا لوگ اتنی باتیں کرتے ہیں ناں
اور وہ میں نے چوری چوری فاتح بھیا اور مغل بھیا کی کچھ کچھ باتیں سن لیں اور وہ بتا دی
اب فاتح بھیا میرے پہ مقدمہ کرینگ
ہی ہی ہی
اففففففففففففففففففففففففف یہاں پر تو ہم لڑکیوں پر بہت ظلم ہو تا ہے کچھ دن پہلے شمشاد بھائی اور پپو بھائی مجھے پھانہ میں گرافتار کررہے تھے اچھا ہوا مغل بھائی نے بچالیا نہیں تو پتا نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
اففففففففففففففففففففففففف یہاں پر تو ہم لڑکیوں پر بہت ظلم ہو تا ہے کچھ دن پہلے شمشاد بھائی اور پپو بھائی مجھے پھانہ میں گرافتار کررہے تھے اچھا ہوا مغل بھائی نے بچالیا نہیں تو پتا نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ہی ہی ہی اور کیا
فاتح بھیا آپ کوئی شمشاد بھیا اور پپو بھیا جیسے ظالم تو نہیں ناں
چلیں اب معاف کر دیں اور آئسکریم کھلائیں:)
 

فاتح

لائبریرین
ہی ہی ہی اور کیا
فاتح بھیا آپ کوئی شمشاد بھیا اور پپو بھیا جیسے ظالم تو نہیں ناں
چلیں اب معاف کر دیں اور آئسکریم کھلائیں:)
چلو جی ایک تو معاف بھی میں کروں اور آئسکریم بھی میں ہی کھلاؤں۔۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ بھیا کہہ کر اتنا ظلم! سراسر ظلم۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
چلو جی ایک تو معاف بھی میں کروں اور آئسکریم بھی میں ہی کھلاؤں۔۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ بھیا کہہ کر اتنا ظلم! سراسر ظلم۔۔۔
یعنی آپ نے معاف کر دیا
سو نائس آف یو بھیا
اور آئسکریم تو بھیا ہی کھلاتے ہیں ناں
میں نے چاکلیٹ فلیور والی کھانی ہے
 

مغزل

محفلین
چلو بچہ لوگ شاباش جھگڑے ختم :angel: ،
اور یہ لڑی صرف محلفین کے گفتگو کے حوالے سے رہنے دیتے ہیں ۔۔:biggrin:
ورنہ تو لڑی پہ لڑی بنانی پڑے گی ۔۔
میری آج کس کس سے بات ہوگی وہ شامل کروں گا ۔۔۔
 

مغزل

محفلین
کل تم نے رابطہ ہی نہیں کیا ورنہ میں نے تو پوری تیاری کرلی تھی
وہ انیس بھائی میں گھر میں مصروف تھا۔۔ بھائی کی دوا دارو کے لیے باہر تھا فراغت بہت دیر ملی ۔ ورنہ میں زحمت دیتا، میں فون کر کے حاضر ہوں گا۔انشا اللہ
 

مغزل

محفلین
چند منٹ قبل شمشاد بھائی سے فون پر باتاں شاتاں ہوئی ہیں۔۔۔ تفصیل ابھی نہیں بتاؤں گا۔۔ ہاہہاہااہ
( پہلے ملکہ عالیہ کی خدمت میں گوش گزاری کا شرف حاصل کرلے بات تو پھر یہاں پیش کروں گا ناں ۔۔ بھئی سمجھا کریں ۔۔:blushing: )
 

شمشاد

لائبریرین
ہیلمٹ اپنے پاس ہی رکھیں کہ اس کی آپ کو زیادہ ضرورت رہتی ہے۔ یہاں ایسی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔

فون کرنے کا شکریہ ادا کروں کہ نہ۔
 

مغزل

محفلین
ہیلمٹ اپنے پاس ہی رکھیں کہ اس کی آپ کو زیادہ ضرورت رہتی ہے۔ یہاں ایسی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔
فون کرنے کا شکریہ ادا کروں کہ نہ۔
ہاہاہاہ ۔۔ کیوں مخول کر رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ شکریہ کی کیا بات۔۔۔
شششش۔۔۔۔ ابھی کچھ بھی تذکرہ نہ کریں ناں ۔۔ بڑے میاں ۔۔:biggrin:
 
Top