محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

مغزل

محفلین
محمود اگر درویش صاحب کے ساتھ کوئی ملاقات کا وقت طے ہوجائے تو مجھ کو اطلاع کردیجئے گا وسیے اگر کسی ہوٹل میں بیتھ کر چائے ہی پینی ہے تو میرے گھر کی ہی کیوں نہیں پی لی جائے
میں تو حاضر ہوں انیس بھائی ۔ مجھے یوں بھی چائے کے دوہر ےکیمیائی مساواتی معاملے کا اسیر ہوں ۔۔
میں مان ہی نہیں سکتا کیوں کہ میں اب تم کو بھی جانتا ہوں اور آفاقی صاحب کو بھی
منیر سیفی کا شعر یاد آگیا۔
مہمان آگیا تھا سو کھانے کی میز پر
جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے !!!!!!!!
انیس بھائی یہ تو سمیع بھائی ہی بتائیں گے کہ ان پر کیا گزری دل کے لہو ہونے تک۔۔
آپ کا مجھے جاننا میری خوش بختی ہے ۔۔ دگر نہیں کچھ ۔۔
 
یس
حضور ہم نے اسی لیے پہلے ہی متنبہ کر دیا تھا کہ خدا نخواستہ اگر کبھی ہماری گفتگو قلم بند کرنے کا موقع آئے تو پہلے ایک سنسر بورڈ بٹھایا جائے۔۔۔
ویسے
کیونکہ ہماری گفتگو خواہ وہ آپ کے ساتھ ہو یا فرخ منظور صاحب کے ساتھ یا ابن سعید صاحب کے ساتھ (اوہ خدایا ابھی ابھی وہ کانفرنس کال یاد آ گئی جس میں آپ، ابن سعید اور خاکسار شامل تھے۔۔۔ لاحول ولا قوۃ) م م مغل صاحب کے ساتھ ہو یا محسن حجازی یا محمد وارث صاحب کے ساتھ، اگر یہاں شائع کر دی گئی تو ہر حال میں یہ دھاگا تو یقیناً اپنے منطقی نقطۂ انجام کو پہنچ ہی جائے گا۔ ہاہاہاہا

مجھے اس بات کا دکھ نہیں کہ سہ فریقی گفتگو میں میرا ذکر خاص کیوں ہے بلکہ اس بات کی انتہائی خوشی ہے کہ ابن سعید کو رگید دیا ہے (اس سے فاتح کا بیان کافی مشکوک ٹھہرے گاورنہ صرف میرے ذکر خیر پر لوگوں نے فورا ایمان لے آنا تھا). ہاہاہا

ویسے میں نے اوپر والا بیان آپ کی پوسٹ پڑھ کر دیا تھا.
 
میر انیس

لائبریرین
میں تو حاضر ہوں انیس بھائی ۔ مجھے یوں بھی چائے کے دوہر ےکیمیائی مساواتی معاملے کا اسیر ہوں ۔۔

منیر سیفی کا شعر یاد آگیا۔
مہمان آگیا تھا سو کھانے کی میز پر
جلتا ہوا چراغ بجھانا پڑا مجھے !!!!!!!!
انیس بھائی یہ تو سمیع بھائی ہی بتائیں گے کہ ان پر کیا گزری دل کے لہو ہونے تک۔۔
آپ کا مجھے جاننا میری خوش بختی ہے ۔۔ دگر نہیں کچھ ۔۔
آجائو بھائی پھر آج ہی کسی بھی وقت آج میں سارا دن فارغ ہوں۔شاید اگلے ہفتے ملاقات ہو نہ ہو
 
مغزل

محفلین
چند لمحے قبل ایک طویل عرصے بعد فاتح بھائی سے گفتگو کا شرف حاصل ہوا۔
جیسے میں اپنے ہمزادسے ہی ہم کلام رہا ، ہماری ننھی سی گڑیا بھی پاس ہی تھیں۔
باتیں کیا کیا ہوئیں ؟ بس گلے شکوے ، دعائیں حال احوال نیک تمنّائیں ۔۔۔۔
یعنی کوئی ایسی بات نہ رہی جو سنسر بورڈ کی اجازت کے بغیر شامل نہ ہوسکتی ۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
چند لمحے قبل ایک طویل عرصے بعد فاتح بھائی سے گفتگو کا شرف حاصل ہوا۔
واقعی ایک مدت بعد آپ سے ہم کلام ہونے کی سعادت نصیب ہوئی ہمیں۔
جیسے میں اپنے ہمزادسے ہی ہم کلام رہا۔۔۔
اس قدر عزت افزائی اور محبت پر شکریے کے الفاظ بہت چھوٹے محسوس ہو رہے ہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
مغل بھیا: مابدولت بات کر رہے ہیں
فاتح بھیا: بولیے بولیے ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
مغل بھیا: کیا بولیں ۔۔ ہم ہیں اور ہماری تنہائی ہے
فاتح بھیا: قبلہ ہم بھی کچھ انہی کیفیات میں سے گزر رہے ہیں

ہی ہی ہی
ایسے اسٹارٹ ہوا گا یقیناً
اب میں بھاگ کر نبیل بھیا کے پیچھے چھپتی ہوں
اس سے پہلے ڈانٹ پڑے
ہی ہی ہی
 
نبیل

تکنیکی معاون
نبیل بھائی دبلے پتلے ہیں، ان کے پیچھے آپ نہیں چھپ سکیں گی۔ آپ کو سمجھایا تھا کہ چاکلیٹ کم کھایا کریں۔ :LOL:
 
تبسم

محفلین
افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف
 
فاتح

لائبریرین
مغل بھیا: مابدولت بات کر رہے ہیں
فاتح بھیا: بولیے بولیے ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
مغل بھیا: کیا بولیں ۔۔ ہم ہیں اور ہماری تنہائی ہے
فاتح بھیا: قبلہ ہم بھی کچھ انہی کیفیات میں سے گزر رہے ہیں

ہی ہی ہی
ایسے اسٹارٹ ہوا گا یقیناً
اب میں بھاگ کر نبیل بھیا کے پیچھے چھپتی ہوں
اس سے پہلے ڈانٹ پڑے
ہی ہی ہی
ارےےےےے تو آپ ہماری کال انٹرسیپٹ کر رہی تھیں۔۔۔۔ بلکہ انٹرسیپشن کے ساتھ ساتھ ریٹینشن (ریکارڈنگ) بھی ہو رہی تھی ورنہ ہمارے درمیان ہونےو الی گفتگو حرف بحرف درج کر دینا کیسے ممکن ہے۔
نبیل بھیا کے پیچھے چھپنے سے بچت نہیں ہونے والی کہ ہم تو یہ مقدمہ "انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس" میں لے جائیں گے۔
 
مقدس

لائبریرین
ارےےےےے تو آپ ہماری کال انٹرسیپٹ کر رہی تھیں۔۔۔ ۔ بلکہ انٹرسیپشن کے ساتھ ساتھ ریٹینشن (ریکارڈنگ) بھی ہو رہی تھی ورنہ ہمارے درمیان ہونےو الی گفتگو حرف بحرف درج کر دینا کیسے ممکن ہے۔
نبیل بھیا کے پیچھے چھپنے سے بچت نہیں ہونے والی کہ ہم تو یہ مقدمہ "انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس" میں لے جائیں گے۔

ہی ہی ہی ہی بھیا
چاکلیٹ کیک آدھا آدھا کر لیتے ہیں بھیا اور بات کو یہی پر رہنے دیتے ہیں
:):)
 
تبسم

محفلین
اوئی کیا ہوا تبسم سس
کچھ نہیں یہاں آپ لوگ فون پر ہو نے والے واقیات لکھ رہے ہیں نا اس لئے میں پڑے شان ہو گئی کے آپ لوگ فون پر کتنی بائیں کر تے ہیں اور ایک دوسرے کو کتنے میسج کرتے ہیں مجھے تو اس کا علم ہو نے سے رہا میرا کوئی دوست ہو گاتو پتا لگے گا نا
 
یہ بھیا لوگ اتنی باتیں کرتے ہیں ناں
اور وہ میں نے چوری چوری فاتح بھیا اور مغل بھیا کی کچھ کچھ باتیں سن لیں اور وہ بتا دی
اب فاتح بھیا میرے پہ مقدمہ کرینگ
ہی ہی ہی
 
Top