محفلین میری نظر میں

کاشف اختر

لائبریرین
محفل پر موجود گراں قدر شخصیات اور ان کے اہم کارناموں کی روداد سے روشناس کرانے والی عمدہ تحریر ہے ، تطویل سے گریزاں بسوئے اختصار ہونے کے باعث افادیت دو آتشہ ہوگئی ہے
 

عثمان

محفلین
مطلب آپ کہنا چاہتے ہیں تعریف کے قابل نہیں ہیں پھر بھی ہر تحریر میں ان کی تعریف ہو جاتی ہے :heehee:
میں تو نہیں ایسا کہتی آپ کہ سکتے ہیں :laughing:
نہیں۔۔ آپ ہی نے اپنے الفاظ مجھ سے منسوب کیے ہیں۔ میں نے تو ایسا نہیں کہا۔
عارف کریم کی متنازعہ سوشل نیٹ ورکنگ کے باوجود ان کی تعریف پر ان کو کچھ حیرانی تو ہونی چاہیے کہ باوجود کوشش کے وہ لوگوں کو بیزار نہیں کرسکے۔ :)
 
Top