arifkarim
معطل
کیا واقعی؟ یہ میرے لئے نہایت معلوماتی ہے۔ہماری تعارفی پوسٹ پر بھی عارف کریم بھائی نے ہی حملہ کر کے ہمیں خوش آمدید کہنے کی بجائے ایک تاریخی مراسلہ ارسال کیا تھا۔ اور یہ تاریخ آپ نے بھی دوہرا دی..
کیا واقعی؟ یہ میرے لئے نہایت معلوماتی ہے۔ہماری تعارفی پوسٹ پر بھی عارف کریم بھائی نے ہی حملہ کر کے ہمیں خوش آمدید کہنے کی بجائے ایک تاریخی مراسلہ ارسال کیا تھا۔ اور یہ تاریخ آپ نے بھی دوہرا دی..
تاریخ دوہرائی گئی ہے تو میں نے سوچا کہ آپ کی معلومات میں بھی اضافہ کر دوں..کیا واقعی؟ یہ میرے لئے نہایت معلوماتی ہے۔
آپ کا شکریہ تجمل ۔ درست کہا آپ نے ۔زبردست الہلال بھائی۔ بہت اچھے انداز میں تعارف کروایا ہے محفلین کا۔ ایسی تحریروں سے محفلین کے متعلق زیادہ جاننے کا موقع ملتا ہے۔
شکریہ ذیشان بھائیبہت اچھے میاں الہلال۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ اتنے عرصے سے محفلین ہیں۔ اس لحاظ سے تو ہمارے بھائی جان ہوئے۔
پسند کرنے کے لیے آپ کا بے حد شکریہمحفلین کی ایسی حقائق پر مبنی خاکہ کشی کی ہے کہ اس لڑی کو محفل کے قوانین کی طرح ہر مبتدی کے لیے پڑھنا لازمی قرار دیا جانا چاہیے۔
شکریے کی کوئی بات نہیں فراز بھائیبہت بہت شکریہ الہلال بھائی
میرے خیال میں تمام مھفلین کو ایسا لکھنا چاہیئے کہ باقی محفلین ان کی نظر میں کیسے ہیں
آپ کی محبت کا بہت شکریہ ۔۔ کہ محبت کے لیئے چند الفاظ یا سطور ہی بہت ہوتی ہیں لمبے چوڑے بکھیڑے کی ضرورت ہی نہیں
ہمت افزائی کے لیے آپ کا بہت شکریہ تابش بھائیبہت شکریہ الہلال بھائی، آپ کی محبت ہے.
لگے ہاتھوں تصحیح کرتا چلوں، کہ بنیادی طور پر اینڈرائڈ ڈویلپر نہیں ہوں. ابھی تک وہی ایک اینڈرائڈ ایپلیکیشن بنائی ہے. پروفیشنلی جاوا ڈویلپر ہوں.
ہمت افزائی کے لیے بہت شکریہ وارث صاحبخوب گہری نظر سے لکھا آپ نے جناب۔
اور اپنے متعلق پڑھ کر لگا شاید میں بھی سٹھیا گیا ہوں
آپ کا شکریہ سعدیہ ۔ میں سوچ رہا تھا پتا نہیں آپ برا تو نہیں مان جائیں گی۔اپنے متعلق تاریخ پر سنِ پیدائش کا گُمان ہوا ہے ۔ میری تحاریر کا خاصا اثر لیتے غالبا لکھنا شُروع کیا ہے ۔ میں یقیناً طنز نہیں کرتی
بہت خُوب نہیں بلکہ خوب تر لکھا ہے بلکہ کافی گہرا لکھا ہے ۔ اسی طرح میری تعریف میں چار چاند لگاتے چار کا چمکتار دکھا تے بہت اچھے لگے ہیں ۔ شروع میں سوچتی رہی کہ تبصرہ کیا کروں پھر سوچا تحریر کی تعریف کر ہی دوں
برا کیا ماننا۔۔۔۔۔سچ لکھا ہے اور سب نے آپ کے سچ پر اپنی مہر ثبت کی ہے ۔ ویسے آج تک برا کب مانا ہے ۔ آپ کا جو دل چاہے کہیں کہ کسی نا کسی دن شاید میں اچھا لکھ سکوں گی ۔ اللہ آپ کے زورِ بازو میں اضافہ کرے ۔ سلمان بھائی نے کیا عمدہ تجزیہ کردیا ۔ قسم سے میرا جی ٹھنڈا کردیا۔۔۔۔۔۔۔گریٹ سلمان بھائی )ہمت افزائی کے لیے بہت شکریہ وارث صاحب
آپ کا شکریہ سعدیہ ۔ میں سوچ رہا تھا پتا نہیں آپ برا تو نہیں مان جائیں گی۔
آپ کی طرف سے ہمت افزائی پر بہت خوشی ہوئی ۔ پسند کرنے کے لیے بہت شکریہ
عارف صاحب شکریہ آپ کا ؎بہت شکریہ۔ اصل میں زیک سے ہمارا تبادلہ خیال قریباً ایک جیسی ہم خیالی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ لیکن وہ یہ ماننے کو قطعی تیار نہیں
2. محمد یعقوب آسی : پاکستان کے ٹیکسلا علاقے سے ہیں۔ بزرگ ہستی ہیں ۔ حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔ محفلین کے کلام کی اصلاح کرتے ہیں۔ اردو ادب میں بہت ماہر ہیں۔ آج کل آنا بہت کم کردیا ہےمحفل پر۔ ان سے گزارش ہے آتے رہا کریں تاکہ ہم آپ سے کچھ سیکھ سکیں۔
فکر نا کریں سلمان بھائی کی جلد آنے والی ہے 'باری'برا کیا ماننا۔۔۔۔۔سچ لکھا ہے اور سب نے آپ کے سچ پر اپنی مہر ثبت کی ہے ۔ ویسے آج تک برا کب مانا ہے ۔ آپ کا جو دل چاہے کہیں کہ کسی نا کسی دن شاید میں اچھا لکھ سکوں گی ۔ اللہ آپ کے زورِ بازو میں اضافہ کرے ۔ سلمان بھائی نے کیا عمدہ تجزیہ کردیا ۔ قسم سے میرا جی ٹھنڈا کردیا۔۔۔۔۔۔۔گریٹ سلمان بھائی )
انتہائی ممنون ہوں، بلکہ کچھ کہنے کے لیے الفاظ نہیںبہت سادہ بہت مختصر مگر
حرف حرف مہکتا ہوا ادب و احترام و خلوص سے
سدا ہنستے مسکراتے یونہی خلوص بھرے لفظوں سے خوشبو بکھیرتے رہیں ۔ آمین
بہت دعائیں
بھائی اگلے مرحلے میں آپ کا ذکر ضرور ہوگااور باقی آدھی ہوں گی
گُڈ۔
یعنی کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ایڈوانس رسید تو دے ماری ہے سلمان بھائی نے ۔۔اب دیکھیں آگے آگے ہوتے ہے کیافکر نا کریں سلمان بھائی کی جلد آنے والی ہے 'باری'
آپ کہاں ہوتے ہیں ۔۔۔۔شکر ہے اس بہانے آئے تو سہی ۔۔۔۔۔۔رونق محفل آخر آگئیآپ کی محبتوں کا ممنون ہوں۔ اردو محفل میں آنا جانا تقریباً موقوف ہے۔ اور اب کے تو چل چلاؤ جانئے۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
اب میرے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا رہی ہو؟برا کیا ماننا۔۔۔۔۔سچ لکھا ہے اور سب نے آپ کے سچ پر اپنی مہر ثبت کی ہے ۔ ویسے آج تک برا کب مانا ہے ۔ آپ کا جو دل چاہے کہیں کہ کسی نا کسی دن شاید میں اچھا لکھ سکوں گی ۔ اللہ آپ کے زورِ بازو میں اضافہ کرے ۔ سلمان بھائی نے کیا عمدہ تجزیہ کردیا ۔ قسم سے میرا جی ٹھنڈا کردیا۔۔۔۔۔۔۔گریٹ سلمان بھائی )
آپ مزاح پر کتب لکھو۔۔۔۔قسم سے چلنی بہت ہے۔۔بہنیں بھائی کے کاندھے پر بندوق چلاتی ہیں میں بھی تو بھاگ نکلی تھی وہ الہلال بھیا نے دوبارہ پکڑ لیا ۔اب میرے کندھے پر بندوق رکھ کر چلا رہی ہو؟
کہہ دو جو دل میں آ رہا ہے، الہلال بھائی برا منانے والے نہیں لگتے۔ یا مجھے الگ سے بتا دو میں اپنی طرف سے لکھ دیتا ہوں کیوں کہ میں ڈرتا ورتا نہیں کسی سے
ویسے بھی میری تو عادت ہے، جب حالات ہاتھ سے نکل رہے ہوں تو میں بھاگ جاتا ہوں
شکریہ یوسف بھائی آپ کی محبتوں کے لیے ۔
ارے واہ ! چھا گے اپ تو الہلال بھائی ۔
اچھا نسخہ ڈھونڈا اپ نے اردو کو مستحکم کرنے کے لئے، جو کہ کامیاب بھی ہوا ۔
الله کرے زور قلم اور زیادہ ۔
پیارا بچہ ہے اسی لیے تو محفوظ کی ہے تصویر ۔ ویسے بھی ذیشان بھائی کو تو کوئی اعتراض نہیںیہ اچھا نہیں کیا آپ نے
فکر نا کریں سلمان بھائی کی جلد آنے والی ہے 'باری'
میں نے کسی کو نہیں للکارا میری بہن، میری وکالت کر رہی ہو یا مجھے پھنسا رہی ہو؟یعنی کہ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ایڈوانس رسید تو دے ماری ہے سلمان بھائی نے ۔۔اب دیکھیں آگے آگے ہوتے ہے کیا
کتب یا کتاب؟ کتاب بھی چھوڑو، کتابچہ کہو جو اگر شاعری کی کتاب کی طرح لکھ بھی دیا تو بقول میرے بڑے بھائی اگر بس میں خالی بیچوں گا تو اتنا نہیں بکے گا جتنا اگر ساتھ ایک جنتری مفت دوں تو بکے گاآپ مزاح پر کتب لکھو۔۔۔۔قسم سے چلنی بہت ہے۔۔بہنیں بھائی کے کاندھے پر بندوق چلاتی ہیں میں بھی تو بھاگ نکلی تھی وہ الہلال بھیا نے دوبارہ پکڑ لیا ۔