تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

سید عمران

محفلین
اتنے لوگ تو متفق ہیں۔ مجھے تو کہیں عدم دلچسپی نظر نہیں آئی۔
اجی چھوڑیں...
آپ بھی کس کی باتوں میں آگئے...
اگر یہ 1947 میں ہوتے تو قائد اعظم سے بھی یہی کہتے...
ہمیں نہیں لگتا کہ یہ ملک بننے کا۔
مسلمانانِ ہند کی دلچسپی کافقدان ہے ۔
 
اکمل زیدی

محفلین
چلیں جی فہیم بھائی۔۔کورم تقریباً پورا ہو گیا ہے باقی۔۔دن اور تاریخ مقرر کرلیں میرا مشورہ تو ہے اسی ہفتے یعنی 21 جولائی کا رکھ لیں جگہ آپ بتائیں اس پر اتفاق رائے کرلینگے۔۔ ایک بہت اچھی بات شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو وہ یہ کے محترم @ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی بھی متفق ریٹنگ ہے یعنی ان کی آمد بھی یقینی متوقع ہے بہت مسرت ہوئ دیکھ کر۔۔
 
چلیں جی فہیم بھائی۔۔کورم تقریباً پورا ہو گیا ہے باقی۔۔ ایک بہت اچھی بات شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو وہ یہ کے محترم @ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی بھی متفق ریٹنگ ہے یعنی ان کی آمد بھی یقینی متوقع ہے بہت مسرت ہوئ دیکھ کر۔۔
حاضر جناب!!!
 
چلیں جی فہیم بھائی۔۔کورم تقریباً پورا ہو گیا ہے باقی۔۔دن اور تاریخ مقرر کرلیں میرا مشورہ تو ہے اسی ہفتے یعنی 21 جولائی کا رکھ لیں جگہ آپ بتائیں اس پر اتفاق رائے کرلینگے۔۔ ایک بہت اچھی بات شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو وہ یہ کے محترم @ محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی بھی متفق ریٹنگ ہے یعنی ان کی آمد بھی یقینی متوقع ہے بہت مسرت ہوئ دیکھ کر۔۔
اب باقی بات مکالمہ میں بہتر رہے گی۔ بعد میں بھی کوئی یہاں آمادگی ظاہر کرے تو مکالمہ میں ایڈ کر لیں۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اب باقی بات مکالمہ میں بہتر رہے گی۔ بعد میں بھی کوئی یہاں آمادگی ظاہر کرے تو مکالمہ میں ایڈ کر لیں۔
تابش بھائی یہیں چلنے دیں کچھ بھی رازداری میں نہیں ہو رہا ہاں کوئی اپنا نمبر دینا چاہے رابطے کیلیے تو بھلے مکالمے میں دے دے۔۔۔ وہ الگ بات ہے ۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
ایک بار پھر محمد احمد بھائی اور کاشفی صاحب جن کی متفق کی ریٹنگ موصول نہیں ہوئ انہیں مطلع کیا جاتا ہے کے ملاقاتی نشست فائنل ہونے جارہی ہے جیسے ہی انہیں یہ ٹیگی مراسلہ ملے کنفرم کریں یا کوئی مصروفیت ہو تو بتا دیں ۔۔باقی تمام آنے والے حضرات کا تہہ دل سے سواگت ہے ۔ ۔ ۔@اے خان صاحب کی متفق کی ریٹنگ کو ان کی ملاقات کی خواہش پر محمول کرتے ہیں ۔
 
محمداحمد

لائبریرین

بہت شکریہ اکمل زیدی بھائی!

باشرطِ فرصت ضرور حاضر ہوں گا۔
 
اکمل زیدی

محفلین
بہت شکریہ اکمل زیدی بھائی!

باشرطِ فرصت ضرور حاضر ہوں گا۔
کوئ نہیں بھیا سب پروگرام سیٹ ہو نے کو ہے کوئی دو تین دن کے لیے فارم ہاؤس نہیں جارہے ۔۔۔ فہیم بھائی متوجہ ہوں میں گھیر کے لے آیا احمد بھائی کو۔۔۔ اب میں کاشفی صاحب کو ڈھونڈنے لگا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

اکمل زیدی

محفلین
بھیا جواب بھی نہیں دے رہے۔۔ ورنہ اتنی دیر ہوتی نہیں آپکی طرف سے۔۔۔
کہیں سید عمران بھائی صاحب کی بات صحیح تو نہیں۔۔۔۔
ایسا ہے تو بہت بری بات ہے ۔۔۔؟اس کبیدہ خاطری کی وجہ۔۔۔؟
اب تو میں نے خود بڑھ کے مبارک بادی بھی دے دی۔۔۔اب تو وہ وجہ بھی نہیں رہی ۔۔۔ :)
 
ایسا ہے تو بہت بری بات ہے ۔۔۔؟اس کبیدہ خاطری کی وجہ۔۔۔؟
اب تو میں نے خود بڑھ کے مبارک بادی بھی دے دی۔۔۔اب تو وہ وجہ بھی نہیں رہی ۔۔۔ :)
اگر یہ آپ نے میرے متفق ہونے کی وجہ سے پوچھا ہے تو میرا اتفاق صرف ان کی طرف سے دیر نہ ہونے پر ہے۔

عدنان بھائی ناراض ہو ہی نہیں سکتے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر یہ آپ نے میرے متفق ہونے کی وجہ سے پوچھا ہے تو میرا اتفاق صرف ان کی طرف سے دیر نہ ہونے پر ہے۔

عدنان بھائی ناراض ہو ہی نہیں سکتے۔
اوہ ۔۔اچھا اچھا چلیں یہ بھی صحیح رہ اس بہانے میرے جو دل میں تھا وہ بھی پہنچ گیا۔۔۔ ;)
 
اکمل زیدی

محفلین
اطلاعاؐ عرض ہے کے ملاقات فائنل طے پاچکی ہے ۔۔۔کل بروز اتوار مقام بھی طے پاچکا ہے ۔ ۔ ۔ ایکبار پھر یہاں اس غرض سے لکھا جا ر ہا ہے کے جو کراچی کے محفلین جن کی نظر سے یہ لڑی نہیں گذری اور وہ ملاقات میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ یہاں مطلع کریں ۔۔۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئ ۔ ۔ ۔ :cool:
جن کے نئے نام جان پایا ہوں انہیں پھر یہاں ٹیگ کر رہا ہوں ۔
محمد امین
حسان خان
مزمل شیخ بسمل
مہدی نقوی حجاز
میر انیس
مغزل
عمار خاں
 
اکمل زیدی

محفلین
اور ایک اور مشہور رکن ہیں اور وہ دلچسپی بھی ظاہر کر چکے ہیں پھر غائب ہو گئے۔۔۔ ۔ انہیں بلانے کے لیے یہاں ٹیگ کرنے کے ساتھ ایک اور ترکیب آزمانی ہو گی۔۔۔معذرت کے ساتھ صرف ترکیب کے طور پر جو جانتے ہیں وہ جان جائنگے ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
۔۔۔۔۔جئےےےےےےےےےےےےےے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:rolleyes:
 
Top