بھیا آپ پریشان مت ہوں ہم نے سیلانی والوں سے بات کرکے بکنگ کروا دی ہے وہ آپ کے لیے خصوصی انتظامات کریں گے۔بھائ صاحب شکریہ آپ کے حامی بھرنے کا مگر ہم شروع میں ہی کہہ چکے ہیں میزبانی کا شرف آپ اور عمران بھائی کے لیے ہے ۔۔ہم آپ کے ساتھ ہیں دم بہ دم۔۔۔
یار وہ تو اپنا روز کا چلتا رہتا ہے عدنان بھائ۔۔۔مگر مہمانوں کی بات ہے عزت پر بات آئی ہوئی ہے اب اچھا کوئی لگے گا۔۔۔بری بات۔۔۔ اب نیفا ڈھیلہ سوری مطلب پیسے ڈھیلے کریں اور سیلانی سے تھوڑا آگے صدر یا تھوڑا پیچھے حسین آباد چلتے ہیں۔بھیا آپ پریشان مت ہوں ہم نے سیلانی والوں سے بات کرکے بکنگ کروا دی ہے وہ آپ کے لیے خصوصی انتظامات کریں گے۔
آپ جگہ کا تعین کرلیں ۔یار وہ تو اپنا روز کا چلتا رہتا ہے عدنان بھائ۔۔۔مگر مہمانوں کی بات ہے عزت پر بات آئی ہوئی ہے اب اچھا کوئی لگے گا۔۔۔بری بات۔۔۔ اب نیفا ڈھیلہ سوری مطلب پیسے ڈھیلے کریں اور سیلانی سے تھوڑا آگے صدر یا تھوڑا پیچھے حسین آباد چلتے ہیں۔
حسین آباد!!!آپ جگہ کا تعین کرلیں ۔
دن اور وقت ؟حسین آباد!!!
یہ متفقہ طور پر آنے والے برادران سے باہی مشورے سے طے کرلیتے ہیں 10 جولائ کے بعد کا ۔۔۔۔اب یہاں سب جو اس نشست میں آنا چاہیں کراچی والے وہ کنفرم کریں ۔۔یا اگر کوئی کراچی کے باہر کا اس دوران محفلین کراچی آجائے تو وہ بعد میں احوال پڑھ لے ورنہ پہلے کراچی کا شناختی کارڈ بنوائے اور نائن زیرو سے اٹیسٹ کروا کر شامل ہو جائے ( جو کہ حسین آباد کے نہایت قریب واقع ہے ) ۔دن اور وقت ؟
ارے ایسے کیسے نہیں آئینگے خاص کر احمد بھائی ہم روداد کے ساتھ ان کے ایکسپریشن بھی دیکھنا چاہتے ہیں ۔
برتھ سرٹیفکیٹ چلے گا؟یہ متفقہ طور پر آنے والے برادران سے باہی مشورے سے طے کرلیتے ہیں 10 جولائ کے بعد کا ۔۔۔۔اب یہاں سب جو اس نشست میں آنا چاہیں کراچی والے وہ کنفرم کریں ۔۔یا اگر کوئی کراچی کے باہر کا اس دوران محفلین کراچی آجائے تو وہ بعد میں احوال پڑھ لے ورنہ پہلے کراچی کا شناختی کارڈ بنوائے اور نائن زیرو سے اٹیسٹ کروا کر شامل ہو جائے ( جو کہ حسین آباد کے نہایت قریب واقع ہے ) ۔
چلے گا۔۔۔برتھ سرٹیفکیٹ چلے گا؟
او نہیں بھائ ڈیتھ ویتھ کی بات نہ کرو اللہ لمبی حیاتی دے ہمیں زندہ دلی کے ساتھ زندہ چاہیے۔۔۔۔ڈیتھ بھی چلے گا۔۔۔
بس وہ آجائیں!!!
ویسے تو ان کا شادی کارڈ بھی چلے گا۔۔۔کہ محفلین مظلوماں کو خاص رعایت ہے ۔۔۔۔ساتھ میں برابر شاید گانے کی آواز بھی آجائے کے مظوموں کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برتھ سرٹیفکیٹ چلے گا؟
بس تو پھر ان کو لانا آپ کے ذمے!!!ارے ایسے کیسے نہیں آئینگے خاص کر احمد بھائی ہم روداد کے ساتھ ان کے ایکسپریشن بھی دیکھنا چاہتے ہیں ۔
یار میری بائیک کی جمپس خراب ہیں ۔۔۔بس تو پھر ان کو لانا آپ کے ذمے!!!
فی الحال تو عدنان بھائی کا ساتھی ہے گائیں!!!ویسے تو ان کا شادی کارڈ بھی چلے گا۔۔۔کہ محفلین مظلوماں کو خاص رعایت ہے ۔۔۔۔ساتھ میں برابر شاید گانے کی آواز بھی آجائے کے مظوموں کا ساتھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لانے کا مطلب پھٹپھٹی پر بٹھانا نہیں۔۔۔یار میری بائیک کی جمپس خراب ہیں ۔۔۔
عدنان بھائی کو کچھ نہ کہنا۔۔۔۔فی الحال تو عدنان بھائی کا ساتھی ہے گائیں!!!