محمد تابش صدیقی
منتظم
حد ہوتی ہے کوئی نا شکری کی بھی مفتی جی ،
آپ نے تو مولانا فضل الرحمان کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ۔
یہاں تشریف لائیےہم نے کبھی کسی کی کوئی چیز نہیں توڑی۔۔۔
یہ تو آپ ہیں جو وعدے پہ وعدے توڑے جارہے ہیں!!!
حد ہوتی ہے کوئی نا شکری کی بھی مفتی جی ،
آپ نے تو مولانا فضل الرحمان کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ۔
یہاں تشریف لائیےہم نے کبھی کسی کی کوئی چیز نہیں توڑی۔۔۔
یہ تو آپ ہیں جو وعدے پہ وعدے توڑے جارہے ہیں!!!
یہ لیں جی۔ آپ کے لیے۔ اب امی سے ڈانٹ نہیں پڑے گی۔ارے بھیا جی! چاکلیٹ کے علاوہ بھی اس دنیائے فانی میں کئی تحائف ہیں۔ چاکلیٹ کھلا کر کیوں امی سے ڈانٹ پڑوائیں گے۔
ابھی تو میرے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے۔
اتنی بھاری بھرکم ٹوکری کو گھر کا راستہ کون دکھائے گا محمد تابش صدیقی بھائی؟یہ لیں جی۔ آپ کے لیے۔ اب امی سے ڈانٹ نہیں پڑے گی۔
گھر لے جانے کی کیا ضرورت ہے۔ شروع ہو جائیے۔ دھلے ہوئے بھی ہیں۔اتنی بھاری بھرکم ٹوکری کو گھر کا راستہ کون دکھائے گا محمد تابش صدیقی بھائی؟
مادہ پرست اس دنیا میں جہاں خون کے رشتے بھی مطلب کے بنا عموما کچھے دھاگے سے بھی کمزور نظر آتے ہیں وہاں ایسی بے لوث محبت قسمت والوں کو ہی ملتی ہے جو محفلین کے دل میں (اختلاف کے باوجود) ایک دوسرے کے لیے ہے۔ اگر نہیں بھی ہے تو اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ یہ محبت پیدا فرما دے اور ہمارے قول و فعل کے تضاد کو ختم فرما دے کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اللہ پاک ہم سب کے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دے اور اپنی محبت کی برکت سے ہمیں آپس میں بھی ایک دوسرے سے بے لوث محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان محبتوں کو ہمیشہ قائم رکھے اور جنت میں بھی ہمیں اکھٹا فرما دے۔ آمین
فرقان بھائی کی چاکلیٹ کا ایک ٹکڑا اور احمد بھائی کا ایک پھول، شکریے کے ساتھ قبول۔
دودھ کے دانت ٹوٹے بغیر داڑھی آگئی!!!ارے بھیا جی! چاکلیٹ کے علاوہ بھی اس دنیائے فانی میں کئی تحائف ہیں۔ چاکلیٹ کھلا کر کیوں امی سے ڈانٹ پڑوائیں گے۔
ابھی تو میرے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے۔
سیدھا سیدھا یوں بولیں کہ آپ ہاتھ آئے موقع کو ضائع نہیں کر چاہتے ۔دیکھ لیں عدنان بھائی، تابش بھائی ہمیں مسلسل آپ کےخلاف اکسا رہے ہیں۔۔۔
ہم بھی کمزور انسان ہیں۔۔۔
ان کے بہکائے میں آگئے تو بھابھی کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی۔۔۔
کہ چلو کوئی تو ہاتھ بٹانے والا ملا!!!
دودھ کے دانت ٹوٹے بغیر داڑھی آگئی!!!
ہم کفران نعمت کو گھور پاپ سمجھتے ہیں!!!سیدھا سیدھا یوں بولیں کہ آپ ہاتھ آئے موقع کو ضائع نہیں کر چاہتے ۔
صبر کریں ابھی ہم منتظمین کو آواز دیتے ہیں کہ آپ ہمیں ہراساں کر رہے ہیں ۔ہم کفران نعمت کو گھور پاپ سمجھتے ہیں!!!
یہی تو اصل مدعا ہے۔ سائنس نے ابھی اتنی ترقی نہیں کی کہ روشنی کی رفتار سے سفر کیا جا سکے۔ ہائے ہائے میرے پسندیدہ پھل۔گھر لے جانے کی کیا ضرورت ہے۔ شروع ہو جائیے۔ دھلے ہوئے بھی ہیں۔
آپ مراسلہ رپورٹ کرتے وقت صرف دو الفاظ لکھ دیں۔۔۔صبر کریں ابھی ہم منتظمین کو آواز دیتے ہیں کہ آپ ہمیں ہراساں کر رہے ہیں ۔
ہیش ٹیگ کے بغیر قبول نہیں کیا جائے گا۔آپ مراسلہ رپورٹ کرتے وقت صرف دو الفاظ لکھ دیجیے گا۔۔۔
’’می ٹو‘‘!!!
کافی تشویش کی بات ہے! ڈاکٹر کو دکھایا؟ابھی تو میرے دودھ کے دانت بھی نہیں ٹوٹے۔
مطلب ایسے ،آپ مراسلہ رپورٹ کرتے وقت صرف دو الفاظ لکھ دیں۔۔۔
’’می ٹو‘‘!!!
نہیں ایسے!!!مطلب ایسے ،
نہیں ایسے!!!
ڈاکٹر کو دکھانے پر داڑھی تو نکل آئی ، کچھ دنوں میں گوشت کے دانت بھی نکل آئیں گے!!!کافی تشویش کی بات ہے! ڈاکٹر کو دکھایا؟
داڑھی بھی کہیں دودھ کی تو نہیں!ڈاکٹر کو دکھانے پر داڑھی تو نکل آئی ، کچھ دنوں میں گوشت کے دانت بھی نکل آئیں گے!!!