بچپن میں اس ڈبی سے بہت کھیلا ہے۔ اس کو کاٹ کاٹ کر مختلف چیزیں بناتے تھے۔ہے کوئی اس کو قبول کرنے والا۔
کیوں بات بدل رہے ہیں؟بچپن میں اس ڈبی سے بہت کھیلا ہے۔
اس کو کاٹ کاٹ کر مختلف چیزیں بناتے تھے۔
اللہ اکبر سرکار، میری اتنی اوقات نہیں کہ اتنا بڑا "اوزار" تھام سکوں میرے لیے تو یہ چھوٹا سا "ہتھیار" ہی کافی ہے!
اگر کسی نے "بحرِ بیکراں" میں شعر کہہ دیے تو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے!اللہ اکبر سرکار، میری اتنی اوقات نہیں کہ اتنا بڑا "اوزار" تھام سکوں میرے لیے تو یہ چھوٹا سا "ہتھیار" ہی کافی ہے!
ہم بچپن میں رنگ برنگی منفرد قسم کی سگریٹ کی خالی ڈبیاں جمع کیا کرتے تھے۔ زیادہ تر تو "کے ٹو" کے خالی پیکٹ ملتے تھے جن کو کوئی منہ نہیں لگاتا تھا کبھی کبھار نایاب قسم کی مل ہی جاتی تھیں۔بچپن میں اس ڈبی سے بہت کھیلا ہے۔ اس کو کاٹ کاٹ کر مختلف چیزیں بناتے تھے۔
پھر ابو نے سگریٹ پینی چھوڑ دی۔
ویسے "بڑی" عید اور محفل کا مشاعرہ ساتھ ساتھ ہی ہیں، سو "ٹوکے" کی اہمیت کافی بڑھ گئی ہے۔اگر کسی نے "بحرِ بیکراں" میں شعر کہہ دیے تو اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے!
مشاعرے کا تو لگتا ہے کہ ابھی چاند دیکھنے پر ہی بھڈا چل رہا ہے!ویسے "بڑی" عید اور محفل کا مشاعرہ ساتھ ساتھ ہی ہیں، سو "ٹوکے" کی اہمیت کافی بڑھ گئی ہے۔
اچھا۔ شکریہ جناب۔اس کے لیے آپ کو پچاس مراسلے کرنا ہوں گے، اس کے بعد یہ اختیارات آپ کو مل جائیں گے۔
اس میں تشویش کیسی؟ جب عمر ہوگی تب ہی دانت نکلیں گے۔ ابھی تو فی الحال ہم یہ والے دانت نکال سکتے ہیں۔کافی تشویش کی بات ہے! ڈاکٹر کو دکھایا؟
ہائیں ں ں ں ں ں ں ں ں۔۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ کی داڑھیداڑھی بھی کہیں دودھ کی تو نہیں!
بگاڑو بگاڑو۔۔۔۔۔۔بگاڑو آپ محفلین کو۔ہے کوئی اس کو قبول کرنے والا۔
اچھا۔ شکریہ جناب۔
عمرِ نوح کی پیشگی مبارک!اس میں تشویش کیسی؟ جب عمر ہوگی تب ہی دانت نکلیں گے۔ ابھی تو فی الحال ہم یہ والے دانت نکال سکتے ہیں۔
نہیں نہیں۔۔۔اب ہم سائیں سندھ سرکار کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے ناں۔عمرِ نوح کی پیشگی مبارک!
آمین ثم آمین ،اپنے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کے لیے ڈھیروں دعاؤں اور بہت خلوص کے ساتھ۔
(آپ کے لیے یہ دعا بھی مانگتی ہوں۔)