کبابِ محفل مجھے ملتا نظر آرہا ہے!عذابِ محفل، کبابِ محفل اور قوالِ محفل کے عہدوں پر تقرریاں ابھی باقی ہیں۔
یہ اڈوبِ محفل کی تھوڑی تشریح کردیں میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے۔عبدالقدیر 786
اڈوبِ محفل
میں نے بھی کونسی اردو لکھی ہے!یہ اڈوبِ محفل کی تھوڑی تشریح کردیں میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے۔
میرا خیال ہے کہ اب مزید رگڑا تو جن نہ حاضر ہو جائے!اگر کسی اور نے بھی ہمیں رگڑنا ہے تو ابھی سامنے آجائے۔
یہ ذکر بہت سنا لیکن کچھ بھی علم نہیں۔ کچھ پس منظر عطا ہو۔ایشل خانم ایشل
چپکے سے دیکھ کر ڈیلیٹ کر دیںیہ ذکر بہت سنا لیکن کچھ بھی علم نہیں۔ کچھ پس منظر عطا ہو۔
یہ خطاب صرف دو تک محدود کیوں؟؟؟