چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

سین خے

محفلین

آپ کا حسن ظن ہے, تابش بھائی :) ویسے میری ہوم ککنگ کے حساب سے باورچن یا تندور والی کا خطاب زیادہ مناسب ہے :D

آخر میں دعا کرنا چاہوں گی اگر کبھی کوئی پروفیشنل شیف یہاں بھولے بھٹکے آئے تو خدا کرے میرے آڑے ترچھے کچن کے تجربات کو دیکھ کر ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہے آمین

:angel:1
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال نے ایک بار مچھلی پیڈیا کے عنوان سے ہمارا خاکہ لکھا تھا
جوابا" ہم نے اس کو ایک لمبا چوڑا خطاب دیا تھا جو کچھ یوں ہے
دشمن عقل و عشق و عریانی ،تارک العورات، رقیب زن مریدگان و مجروح فیشن زدہ دوشیزگان، ابو المزاح ہستی خوامخواہ
اس حوالے سے آپ کا ذکر خیر بھی آگیا۔۔۔ مچھلی پیڈیا۔۔۔۔ ;)
 
Top