آٹھویں سالگرہ محفلین کو دنیا کی سیر کرائیں

زبیر مرزا

محفلین
محفل کی سالگرہ کی خوشی میں چلیں دنیا کی سیر بھی ہوجائے- محفل کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ​
تیارہیں آپ کو دنیا میں کہیں بھی جانا ہو اس پاسپورٹ پر ویزے کی ضرورت نہیں لہذا سفری بیگ​
کریں تیار اوربھجیں اپنے دوستوں کو دنیا کی سیر پر- یوں تو یہ کام حسان خان کا لیکن​
آپ بھی اچھے گائیڈ بن سکتے ہیں لگائیں تصاویر دنیا کے مختلف شہروں کی اورسیر کا​
لُطف اُٹھائیں​
 
زبیر مرزا

محفلین
ساری لڑکیاں تیار ہوجائیں نیرنگ خیال کو اپنے ساتھ لے جائیں یہ گاڑی ڈرائیوکرنے اور سامان اُٹھانے
کے کام آئے گا:) - نیلم ملائکہ فرحت کیانی ناعمہ عزیزعائشہ عزیزعینی شاہ ماہا عطا
دبئی جائیں شاپنگ کریں محفل کی سالگرہ کی خوشی میں ٹرپ میں نے ارینج کیا ہے پیسے آپ لوگ
ابن سعید سے لیں اور گھوم کے آئیں اورہاں میرے لیے بادام والی کھجوریں لانا مت بھولیے گا :)
dubai-shopping-festival.jpg

cityscapes_dubai_DSC_0351_sRGB_y.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
ایک بار عمر سیف نے بحرین آنے کی دعوت دی تھی اب وہ شاید بھول گئے ہوں گے لیکن پاسپورٹ ملتے ہی ہم نے
محمود احمد غزنوی نایاب روحانی بابا بھلکڑمحمدعلم اللہ اصلاحی اور شمشاد کے ساتھ ان کی طرف جانے کا پروگرام بنالیا - اونٹ کا گوشت کھائیں گے
کھجوریں اور قہوہ بھی - شمشاد بھائی اس گروپ کے لیڈر ہیں لہذا تمام احباب خرچے کی فکر نہ کریں
bahrein.jpg
 
بھلکڑ

لائبریرین

بھیا دیکھنا تم لوگوں کو وہ کہیں گے
گُڈ
مجھے کہیں یہ کچھ زیادہ ہی بونگی مار دی
کیوں عمر سیف بھیا ایسا ہی ہے ناں۔۔۔۔۔۔۔
 
زبیر مرزا

محفلین
دیکھ لیں دیسی عادت وہاں ہی جانے کے خیالات آرہے ہیں جہاں کو جاننے والا رہتا ہے :) سیرمیںبچت ہم پہ ختم ہے:)
شکاگو میں ظفری بھائی ہوتے ہیں وہاں چلنے کو کون کون تیار ہے؟
700px-Chicago_sunrise_1.jpg

mike-smith-soldier-field-chicago-illinois.jpg
 
زبیر مرزا

محفلین
بحرین کے انگریزی کے ہجے غلط کر دیئے۔ ایسا نہ ہو کہ سواریاں کہیں اور پہنچ جائیں۔

ہجے گوگل کے سر ہم تو محفل کے طیارے A380 Airbus پرجائیں گے جو نبیل بھائی نے محفلین کے لیے لیا ہے :) لہذا غلط مقام پرنہیں پہنچیں گے :)
ویسے ارادہ ریاض آنے کا بھی ہے آپ خاطرجمع رکھیں
airbus1.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی میں اور محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی ریاض پہنچ گئے ہیں آپ کہاں ہیں۔
دوسرے محفلین پیدل آرہے ہیں۔ہم جہاز پر آئیں ہیں کیونکہ ہمارے پاس نہ کوئی پائلٹ تھا اور نہ ہمیں چلانا آتا تھا:p
riyadh.jpg

چشم ما روشن دل ما شاد

یہ جو بڑا سا ٹاور نظر آ رہا ہے ناں۔ اس کو کنگڈم ٹاور کہتے ہیں، اس سے پہلے ایک اور ٹاور ہے اس کو فیصلیہ ٹاور کہتے ہیں، بس اس سے تھوڑا سا اور پیچھے آئیں، میں آپ کو وہیں ملوں گا۔

اس ٹاور کے دائیں طرف شارع علیا ہے اور بائین جانب شارع ملک فہد نظر آ رہی ہیں۔
 
عمر سیف

محفلین
ایک بار عمر سیف نے بحرین آنے کی دعوت دی تھی اب وہ شاید بھول گئے ہوں گے لیکن پاسپورٹ ملتے ہی ہم نے
محمود احمد غزنوی نایاب روحانی بابا بھلکڑمحمدعلم اللہ اصلاحی اور شمشاد کے ساتھ ان کی طرف جانے کا پروگرام بنالیا - اونٹ کا گوشت کھائیں گے
کھجوریں اور قہوہ بھی - شمشاد بھائی اس گروپ کے لیڈر ہیں لہذا تمام احباب خرچے کی فکر نہ کریں
bahrein.jpg

زبیر مرزا بھائی بھولے ہم کچھ نہیں۔ جم جم آئیں (اپنے خرچے پہ)۔ :)
 
Top