عینی شاہ
محفلین
پیکٹ میں سے کیسے نکال کر کھاؤں آم انکلہاں ہاں غلط نہیں کہا آم کھاؤ آم
پیکٹ میں سے کیسے نکال کر کھاؤں آم انکلہاں ہاں غلط نہیں کہا آم کھاؤ آم
فلحال کوئی فلائٹ ویلی نہیںلو بھئی میں بھی اگئی ہوں کتنے بجے نکلنا ہے جلدی بتائیں تاکہ میں اپنے کھانے کا کوئی ارینج کرلوں
جیسے میں کھا رہا ہوںپیکٹ میں سے کیسے نکال کر کھاؤں آم انکل
آپ کہاں سے یہ پاپڑ کھائی جا رہے ہیں نکال نکال کر۔۔ مجھے بھی دیں نافلحال کوئی فلائٹ ویلی نہیں
انتظار کرو
جیسے میں کھا رہا ہوں
پاپڑآپ کہاں سے یہ پاپڑ کھائی جا رہے ہیں نکال نکال کر۔۔ مجھے بھی دیں نا
آپ چبائے بغیر کھا جایا کریں نا لائیک میپاپڑ
اب تو پاپڑ چبائے نہیں جاتے
توبہ ہے عینی چبائے بغیر کیسے کھا جاتی ہوآپ چبائے بغیر کھا جایا کریں نا لائیک می
منہ میں رکھیں تو یہ خود ہی ڈیزولو ہو جاتے ہیں ۔۔چبانے کی کیا ضرورت ہےتوبہ ہے عینی چبائے بغیر کیسے کھا جاتی ہو
وہ بھی کوئی کھانے کی چیز ہیں وہ جو گول گول بڑے بڑے چپاتی کی شکل والے پاپڑ ہوتے ہیں وہ کبھی کھائے ہیںمرچ مسالے والے؟ یہ پیکٹ والے تو بالکل پھیکے سیٹھے ہوتے ہیںمنہ میں رکھیں تو یہ خود ہی ڈیزولو ہو جاتے ہیں ۔۔چبانے کی کیا ضرورت ہے
جی جی وہ بھی کھائے ہیں ۔۔جی بلکل پیکٹ والے تو بہت پھیکے ہوتے ہیں ۔وہ بھی کوئی کھانے کی چیز ہیں وہ جو گول گول بڑے بڑے چپاتی کی شکل والے پاپڑ ہوتے ہیں وہ کبھی کھائے ہیںمرچ مسالے والے؟ یہ پیکٹ والے تو بالکل پھیکے سیٹھے ہوتے ہیں
گڑ گٹہ کھایا ہے کبھیجی جی وہ بھی کھائے ہیں ۔۔جی بلکل پیکٹ والے تو بہت پھیکے ہوتے ہیں ۔
جی جی کھایا ہے جسٹ ون ٹائمگڑ گٹہ کھایا ہے کبھی
ایک مزے کی بات بتاتا ہوںجی جی کھایا ہے جسٹ ون ٹائم
ہی ہی ہیایک مزے کی بات بتاتا ہوں
گاؤں میں میرا کزن ہے سیدھا سادھا دیہاتی آدمی ہے ایک دفعہ اس سے ملنے گیا تو اس کے 5 سالہ بیٹے کے لئے جوبلی چاکلیٹ لے گیا اس نے بہت شوق سے کھائی میں نے پوچھا مزے کی تھی نا کہنے لگا چاچو بہت مزے کی تھی میں نے پوچھا اس کو کیا کہتے ہیں
کہنے لگا ولائتی گڑ گٹہ
محب علوی بھائی جو فرار ہو گئے ہیں تو کیوں نا ایسا کیا جائے پاکستان میں جو لوگ موجود ہیں وہ ان کے گھر حملہ کر دیں جا کر ۔۔تاکہ فرار ہونے کا انکو کچھ مزا تو آ سکےمحفل کی آٹھویں سالگرہ کی خوشی پر چارجولائی کو چچا اوباما نے تمام محفلین کو امریکہ آنے کی دعوت دی-
مزید اطلاعات کے مطابق ابن سعید بھائی - ظفری بھائی اورجہانزیب بھائی مہمانوں کی خاطرمدارات کے لیے انتظامات میں مصروف ہوگئے اورمحب علوی فرارہوگئے-
اس اعلان پر پھوپھو ہیلری اورچچی مشیل اوباما نہیں خوشی کا اظہار کیا اورمحفلین کے استقبال کے لیے پان اورپھولوں کے ہاربنانے کا کام تیزی سے شروع کردیا-
پھوپھو ہیلری نے نیرنگ خیال سے ملاقات کو خوش آئند قراردیا اور زوردیا کہ ان جیسے ایک صاحب کی امریکہ کو بھی اشد ضرورت ہے -
زبیر بھائی گن گن کر بدلے لے رہے ہیں نیرنگ خیال سےمحفل کی آٹھویں سالگرہ کی خوشی پر چارجولائی کو چچا اوباما نے تمام محفلین کو امریکہ آنے کی دعوت دی-