نیرنگ خیال
لائبریرین
نہیں جی میں تو لیڈی ڈیانا کو یاد کرکے رورہا ہوں بس
کیا کیا رونے ہیں آپ کے بھی۔۔۔۔ مرزا کے عشق کی داستاں ہوجائے اس پر۔۔۔۔۔
نہیں جی میں تو لیڈی ڈیانا کو یاد کرکے رورہا ہوں بس
ہائیں تو میں آنکھوں ہی سے دیکھ رہی تھی بھیا اب کانوں سے کون دیکھ سکتا ہے
عائشہ تم گرلز کی طرف ہو یا نینی بھیا کے
جو مجھے آئس کریم کھلائے اس کی طرف ہو جاؤں گی
یہ آپ میں کیا فاروق کی روح حلول کر گئی ہے"کانوں کی بصارت" یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔۔۔
تو میں نے بھی اصول کی بات کی ہے بھیاساری عمر سڑ سڑ کر گزار دینا۔۔۔
گڑیا اصول بھی دنیا میں کوئی چیز ہوتے ہیں۔۔۔ ۔
یہ آپ میں کیا فاروق کی روح حلول کر گئی ہے
اس جملے کا کسی پر کچھ اثر نہیں ہو گا ۔ ہمشیران کا سامان اٹھا کر کوئی قلی نہیں بن جاتا ۔یار مجھے کہیں محفلی کڑیوں کا قلی کا خطاب تو نہیں ملنے والا۔۔۔ ۔۔
فرحت کیانی بٹیا شونا پری کی اس بات سے متفق نہیں ہوں گی۔
ان کو بھی منا لیں گے بھیا جی
آنکھیں کھول کر دیکھو۔۔۔ ۔ کڑی آنکھوں سے بس دیکھنے ہی کا کام لینا ہے۔۔۔
ہائیں تو میں آنکھوں ہی سے دیکھ رہی تھی بھیا اب کانوں سے کون دیکھ سکتا ہے
لیکن اگر عائشہ عزیز کہیں گی تو متفق تو ہونا پڑے گا سعود بھائی!
تو اور کیا۔ چلیں عائشہ یہ ایڈونچر کرتے ہیں۔
دھت تیرے کی۔۔۔ ۔ ران پر ہاتھ مارتے ہوئے۔۔۔ ۔
دھت تیرے کی۔۔۔ ۔ ران پر ہاتھ مارتے ہوئے۔۔۔ ۔
بالکل بالکل ہوجائے ،،سالگرہ کا تحفہ آپ کے قلم سےکیا کیا رونے ہیں آپ کے بھی۔۔۔ ۔ مرزا کے عشق کی داستاں ہوجائے اس پر۔۔۔ ۔۔
جی نہیں شہزادیاں پھوہڑ نہیں ہوتیں یہ عہدہ صرف لڑکوں کے پاس ہی ہے ہمیشہ سےلڑکے اتنے پھوہڑ کبھی نہیں ہوتے۔۔۔ یہ تم جیسی ہی کسی شہزادی کا کارنامہ لگتا ہے۔۔۔ ۔
بالکل بالکل ہوجائے ،،سالگرہ کا تحفہ آپ کے قلم سے