سید تراب کاظمی
محفلین
ہیں تو تم اس کی پھوپھو نہیں ہو؟ میں تو یہی سمجھ رہا تھا۔
ہیں تو تم اس کی پھوپھو نہیں ہو؟ میں تو یہی سمجھ رہا تھا۔
اھڑو کجھ بھی ناھی اچھا !خیر تو نہیں لگتی ۔۔۔ ۔۔۔ دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔۔
اور تم کیا ان گول گپوں پر نظریں لگائے بیٹھی رال ٹپکا رہی ہواور نہیں تو کیا ۔۔
اپنی کیا خیر منانااپنی خیر مناؤ بچو تم تو ۔۔۔
تڑپنے والے کا اوپر ایک تڑپتا تبصرہ پڑھ لیجیے۔ شک کی تو گنجائش ہی نہ رہی۔
سو سوئیٹ آپی
ہنسی آ رہی ہے "آپ کی تحریریں"پڑھ کرآپ کی تحریرں بہت کم پڑھنے کو ملتی ہیں۔ اسی لیے اندازہ لگایا۔
اتنا سویٹ تو بولتی ہیں تو پلیز بولا کریں نانہیں اپیا خاموش ، زیادہ باتیں نہ کرنے والا
8 تو آپ نے صحیح کہا کہ شعر و ادب سے وابستگی کی وجہ سے اور 15 یعنی کب غائب ہوجائیں اور کب تک کے لئے غائب ہو جائیں کچھ پتہ نہیں۔
ویسے 15 الی کیٹگری میں تو 'کچھ لوگ" اور بھی آتے ہیں۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتادیں میں کہاں ہوں
براہِ کرم مجھے بتایا جائے کہ میں کس زمرے میں آتا ہوں۔ ذاتی طور پر تو میں نہ تین میں نہ تیرہ میں
واہ ، زبردست تعبیر بہت خوب لکھا ہے ۔ یقین کرو تمہاری پوسٹ پڑھ کر تو بہت خوشی ہوئی اور اسکے لئے ایک جملہ لکھوں گی کہ " آگئی ہو تے چھا گئی ہو"
نظر گہری اب تو نہیں ہے کبھی ہم بھی "نوا اے سھڑیا" کیٹگری میں تھے اور بس جلد از جلد سب میں گھل مل جانے کا جنون تھا سو کافی ساری پوسٹس اور اراکین کے بارے میں پتہ تھا تب تو یہاں بے انتہا آزادی تھی جس کا جو جی چاہتا تھا کرتا تھا شکر ہے کہ اب کچھ قوائد آگئے ہیں۔ماننا پڑے گا کہ تمہاری نظر محفلین پر کافی گہری ہے اور اب ایک دھاگہ کھول کر یہ بھی بتاؤ کہ کون کون سے محفلین کس کس کیٹیگری میں شمار ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ تاکہ میں اپنے بارے میں بھی جان سکوں کہ میں کس درجے میں آتی ہوں؟
ہاہاہا اچھا نام دیا ہےیعنی ملٹی کیٹگری ممبر ہوئے ہم
یعنی ہمارے جوابات شرمندگی دور کرنے کا ٹانک ہوگئے ہیں
ویسے یہ شرمندگی سسری کو بھگا دیجئے اب بہت دور
بہت بہت شکریہ
اتنا اچھا اور دلچسپ لکھا تعبیر ، بہت ہی دلچسپ شاندار
اچھا تو یہ جو پوسٹ پر کیا ے وہ جوابی زبردست تھا ؟
ارے واہ اچھا لکھا ہے، اور میں نے سارا پڑھ کر "پسند" پر کلک کیا ہے۔ ایویں نہیں، اس لیئے کم از کم اس کیٹاگری میں تو نہیں آتا میں۔
بہت بہت شکریہ الف عین جیزبردست تعبیر۔۔۔ میرے لئے شاید اب تک کوئی کیٹیگری نہیں بنی!!
بہت مزا آیا ویسے۔
بس اپیا میں باتونی نہیں ہوں ناںاتنا سویٹ تو بولتی ہیں تو پلیز بولا کریں نا
بلا شک محترم " الف عین " جیسی ہستیاں ہمہ قسم کیٹئگریز سے بالاتر اپنے آپ میں شمع منور ہوتی ہیں ۔بہت بہت شکریہ الف عین جی
آپ کے کارنامے اور عظمت اتنی بلند ہے کہ آپ کے لیے کوئی کیٹگری بن بھی نہیں سکتی ویسے
چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔السلام علیکم
آپ سے کبھی بات نہیں ہوئی اور نا ہی آپ کی تحریر اور پسندیدہ سیکشنز معلوم ہیں اس لیے کچھ نہیں بتا سکتی سوری
ہاہاہا اچھا نام دیا ہے
چلیں اب اس ٹانک کے ساتھ ہم ایک کیپسول بھی دے دیتے ہیںیہ ٹانک صبح شام ملتا رہنا چاہیے تاکہ شرمندگی مکمل طور پر ٹھیک ہو جائے
ارے نہ آپی اللہ اللہ کر آئون کتھان تھو کیان شادی !دل پھنجی پئی گھرے نالو وچاری سارہ جو بدنام واہ سائیں واہ
ویسے جب نویں نویں محفل پر آتے ہیں تو بہت پریشانی ہورہی ہوتی ہے، کچھ سمجھ میں نہیں آتا ، میں بھی کافی دن تک یہاں ایڈجسٹ نہیں ہو پائی تھی لیکن آہستہ آہستہ سب ہی سے جان پہچان ہو گئیہاہاہا
شکریہ شکریہ
نظر گہری اب تو نہیں ہے کبھی ہم بھی "نوا اے سھڑیا" کیٹگری میں تھے اور بس جلد از جلد سب میں گھل مل جانے کا جنون تھا سو کافی ساری پوسٹس اور اراکین کے بارے میں پتہ تھا تب تو یہاں بے انتہا آزادی تھی جس کا جو جی چاہتا تھا کرتا تھا شکر ہے کہ اب کچھ قوائد آگئے ہیں۔
اب نیا دھاگہ بھی میں ہی کھولوں ؟؟؟ آپ محفلین کے اعلیٰ درجے میں آتی ہیں بہنا۔
ہر فن مولا والی کیٹگری میں اور ایک اور کیٹگری "پڑھاکو"یا "(اف حضرت عیسیٰ علیہ وسلام کے اس معجزے کو کیا کہتے ہیں جن کے ذریعے وہ مردوں کو زندہ کیا کرتے تھے؟؟؟) جو پرانے دھاگے چن چن کر پڑھتی ہیں اور انہیں دوبارہ زندہ کرتی ہیں