محفلین کی اقسام باعتبار عادات و اطوار

تعبیر

محفلین
بہت زبردست تعبیر منفرد اور عمدہ دھاگہ
ایک اور قسم محفلین کی جوموضوعات کو متنازعہ بنانے اور طنز میں ماہرت رکھتےہیں اور صرف تصویر کا تاریک رُخ دیکھتے ہیں :)

بہت بہت شکریہ زحال :)
پتہ نہیں ایسے محفلین کو کیا مل جاتا ہے؟ جبکہ انٹرنیٹ پر آنے کا مقصد خود کو ریلکس کرنے کا ہوتا ہے اور مصروف اور بورنگ روٹین سے کچھ پل کے لیے چھٹکارا
 

زبیر مرزا

محفلین
جی تعبیر کیا کیاجائے عادت سے مجبور ہوتے ہیں کچھ لوگ:)
خیر اللہ کا شکر ہے ہم نے نظرانداز کا آپشن استعمال کرکے جان چھڑالی ایسے لوگوں سے :)
 

تعبیر

محفلین
اتنا کچھ کھوج ڈالا۔ اب بھی پوچھ رہی ہیں۔ :):)


نہیں۔ لیکن وہ جو ہے میرے اُس تبصرے کے بعد تڑپتا پھر رہا ہے۔ :ROFLMAO:

ہاہاہا
یعنی عقل مند کو اشارہ پر میں تو ٹہری عقل بند :p

اف اف ہنسا ہنسا کر برا حال کر دیا آپ نے
کافی مزے کی باتیں ہوتی ہیں آپ کی :p
اف سسپنس از کلنگ می کون ہو سکتا ہے وہ بندہ؟؟؟
کس سے پنگا لے لیا ہے آپ نے؟؟؟
 

تعبیر

محفلین
سو سوئیٹ تعبیر آپی
آپ نے اتنااااااااااااااا اچھا لکھا

میں خود کو ڈھونڈ رہی ہوں اس میں
میں کہاں فٹ ہوتی ہوں :)

سو نائس آف یو :)
سچی ی ی ی ی ی ؟؟؟
جب ڈھونڈ لیں تو بتا دیں ویسے وہ کیٹگری ہو گی تو ملے گی نا ؟؟؟
ویسے ایک اور کیٹگری ہونی چاہیے تھی آل راؤنڈر یا ہر فن مولا محفلین جو ہر جگہ اورہر سیکشن میں ایکٹو اور ماہر ہوتے ہیں
آپ کا شمار اسی کیٹگری میں ہوتا ہے
سوری سویٹی سب کے جوابات ٹرن وائز دے رہی تھی نا اس لیے آپ کا جواب دیتے دیتے دیر ہو گئی :)
 

زبیر مرزا

محفلین
مٹی پائیں نا جی :) گڑے مُردے نہیں اُکھڑتے
( یہ الگ بات کے مُردے بھوت بن کر خود ہی آپ کو جواب نہ دینے آجائیں :) لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ آیت الکرسی پڑھ لیں اور ہو سکے تو لاحول بھی )
 

تعبیر

محفلین
مٹی پائیں نا جی :) گڑے مُردے نہیں اُکھڑتے
( یہ الگ بات کے مُردے بھوت بن کر خود ہی آپ کو جواب نہ دینے آجائیں :) لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ آیت الکرسی پڑھ لیں اور ہو سکے تو لاحول بھی )
ہاہاہا
روز رات کو سونے سے پہلے محفل کا وزٹ کرتی ہوں اس لیے خواب میں روز ہی محفل اور کسی محفلین سے ملاقات ہوتی رہتی ہے :p
یعنی آپ بھی واقف ہیں اس محترم ہستی سے :D
میں چند ہی سیکشنز جو کہ انٹرٹینمنٹ سے ریلیٹڈ ہیں وہیں وزٹ کرتی ہوں سو سب کو نہیں جانتی
خیر اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور دل آزاری جیسے گناہ سے محفوظ رکھے
بہت اچھا لگا اور مزا آیا آپ سے بات چیت کر کے میں اب سونے چلی پھر بات ہو گی ان شاءاللہ
 

عثمان

محفلین
ہاہاہا
یعنی عقل مند کو اشارہ پر میں تو ٹہری عقل بند :p

اف اف ہنسا ہنسا کر برا حال کر دیا آپ نے
کافی مزے کی باتیں ہوتی ہیں آپ کی :p
اف سسپنس از کلنگ می کون ہو سکتا ہے وہ بندہ؟؟؟
کس سے پنگا لے لیا ہے آپ نے؟؟؟
تڑپنے والے کا اوپر ایک تڑپتا تبصرہ پڑھ لیجیے۔ شک کی تو گنجائش ہی نہ رہی۔ :LOL:
 

مقدس

لائبریرین
سو نائس آف یو :)
سچی ی ی ی ی ی ؟؟؟
جب ڈھونڈ لیں تو بتا دیں ویسے وہ کیٹگری ہو گی تو ملے گی نا ؟؟؟
ویسے ایک اور کیٹگری ہونی چاہیے تھی آل راؤنڈر یا ہر فن مولا محفلین جو ہر جگہ اورہر سیکشن میں ایکٹو اور ماہر ہوتے ہیں
آپ کا شمار اسی کیٹگری میں ہوتا ہے
سوری سویٹی سب کے جوابات ٹرن وائز دے رہی تھی نا اس لیے آپ کا جواب دیتے دیتے دیر ہو گئی :)

سو سوئیٹ آپی
 

محمداحمد

لائبریرین
حوصلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ :)
چلیں 8 اور پندرہ تو دیکھتی ہوں ابھی
ویسے آپ شعرو شاعری والے بندے ہیں
دعا کے لیے آمین اور جزاک اللہ
آپ کو خوش اور آباد رہیے

8 تو آپ نے صحیح کہا کہ شعر و ادب سے وابستگی کی وجہ سے اور 15 یعنی کب غائب ہوجائیں اور کب تک کے لئے غائب ہو جائیں کچھ پتہ نہیں۔

ویسے 15 الی کیٹگری میں تو 'کچھ لوگ" اور بھی آتے ہیں۔ :) کیا خیال ہے آپ کا؟
 
وعلیکم السلام چھوٹے :)
تھینکس اے بلین
کیا ایگری کرینگےِ؟؟؟
آپکا شمار شرمیلے محفلین میں ہو گا کہ حصہ ہر جگہ لیتے ہیں لیکن خود سے کبھی تھریڈ پوسٹ نہیں کیا
آپی وہ ادی سارہ خان نے میرے لیے سلیکٹ کردیا ناں!
اب میری یہ جرت کے تبدیل کروں !:happy:
 
وہ اپنی لامکانی میں رہیں مست
مجھے اتنا بتادیں میں کہاں ہوں
براہِ کرم مجھے بتایا جائے کہ میں کس زمرے میں آتا ہوں۔ ذاتی طور پر تو میں نہ تین میں نہ تیرہ میں:-P
 

مہ جبین

محفلین
واہ ، زبردست تعبیر بہت خوب لکھا ہے ۔ یقین کرو تمہاری پوسٹ پڑھ کر تو بہت خوشی ہوئی اور اسکے لئے ایک جملہ لکھوں گی کہ " آگئی ہو تے چھا گئی ہو" :applause::laugh:
 

مہ جبین

محفلین
ماننا پڑے گا کہ تمہاری نظر محفلین پر کافی گہری ہے اور اب ایک دھاگہ کھول کر یہ بھی بتاؤ کہ کون کون سے محفلین کس کس کیٹیگری میں شمار ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ تاکہ میں اپنے بارے میں بھی جان سکوں کہ میں کس درجے میں آتی ہوں؟ :)
 
Top